ترک صدر اردوغان اور حماس کے رہنما ہنیہ کی ملاقات
ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے صدر برہم صالح نے محمد توفیق علاوی کو عراق کانیا وزير اعظم نامزد کرتے ہوئے اسےکابینہ تشکیل دینے کے لئے ماموریت سونپ دی ہے۔
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے پاکستانی شہری زخمی ہوگیا۔
پاکستان کے علاقہ بنوں میں منشیات فروشوں سے مقابلے کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ او سٹی ہلاک ہوگئے جب کہ دو منشیات فروش بھی مارے گئے۔
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پر پھول چڑھائے گئے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پیر کو 2 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے۔
یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پربدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں جرمانہ عائدکردیاگیا ،ایئربس کمپنی فرانس، برطانیہ اورامریکہ کو4 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے گی ۔
نائیجیریا میں 2 خود کش بمبار خواتین نے سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے پر خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پر پھولوں کی بارش کی گئی۔
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں 6 فیصد اضافہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے لیے لگ بھگ 34 کھرب بھارتی روپے مختص کر دیئے ہیں۔
یمن کی تنظیم انصار اللہ نے صوبہ البیضا پر سعودی عرب کی جارح اتحادی فوج پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے صوبہ البیضا کے کئی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں ان کی وطن واپسی کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی گئی۔
حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی مناسبت سے تہران میں مہر آباد ايئر پورٹ سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر تک موٹرسائیکل سواروں نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
پاکستانی سینیٹ میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کےچیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل قائم کرنے کا ہے، اس کی ثالثی قبول نہ کریں ورنہ حشر فلسطین والا ہوگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے آغاز کے موقع پر مزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اس ویڈیو میں سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک اسٹیڈیم کی چھت گرنے کا ہولناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ایران کے صوبہ کردستان کے تاریخی گاؤں ہورامان میں ہر سال فصل سرم کے وسط میں " عروسی پیر شالیار " کی سنتی تقریب منعقد ہوتی ہے۔
گذشتہ 15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد اضافہ ہوا تو حکومت نے بڑے پیمانے پر قرضوں کے حصول کی حد سے تجاوز کر کے فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ (ایف آر ڈی ایل اے) کی خلاف ورزی کرنے کا اعتراف کرلیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء میں حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
پاپائی اسکی ریزورٹ زنجان کے جنوب مغرب میں 45 کلو ممیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ اسکی ریزورٹ 80 ہیکٹر رقبہ پر محیط ہے ۔
سوڈان میں ہزاروں افراد نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ کے لئے کرائے پر بھرتی کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں روات کے علاقے جتھہ ہتھیال میں واقع ایک دکان میں سوئے 3 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔
ہانگ کانگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین بنا لی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.