دشمن کا انقلاب کے بنیادی اصولوں پر چوٹ پہنچانے کا منصوبہ/انقلابی جذبہ کے تحفظ پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کے اراکین سے آج صبح ملاقات فرمایا: حوزات علمیہ میں نوجوان طلباء اور انقلابی جذبہ کا تحفظ ایک ضرورت ہے جبکہ دشمن کے پاس انقلاب کے بنیادی اصولوں پر چوٹ پہنچانے کا منصوبہ موجود ہے۔