راہ حق میں آپ کے ثابت قدم اٹھانے سے ملک اور دنیا کی اصلاح ممکن ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ حق کی راہ میں ثابت، استوار اور مضبوط قدم اٹھائيں گے تو اس کے نتیجے مں ملک ، دنیا اور بشریت کی اصلاح ہوجائےگی۔