عراق کی سڑکوں پر سعودی عرب کا پیسہ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر کے قریب سڑک پر کھڑی یہ لڑکی موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول کا پیسہ ادا کرتی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر کے قریب سڑک پر کھڑی یہ لڑکی موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول کا پیسہ ادا کرتی ہے۔
شام کے علاقہ القلمون سے شامی فوج نے ایک انبار سے بڑی مقدار اسلحہ برآمد کیا ہے۔
امریکہ نے عراق و شام پر حملہ ان کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے لیے کیا۔ اب روس نے امریکہ کی اس سازشی تھیوری کی حقیقت کو ثابت کر دیا ہے۔
پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے جلسہ کے دوران حساس مقامات کی حفاطت کیلئے فوج کی خدمات لی جائیں گی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
کولمبیا میں مسلح افراد نے صوبائی گورنر کرسٹینا بوتیستا کی گاڑی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں خاتون گورنر اور ان کے 4 محافظ ہلاک ہوگئے جب کہ 6 افراد زخمی ہیں۔
لبنان کے صدر میشل عون نے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لوگوں کے آگ سے فرار ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے بارے میں جوابدہ ہونا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایئر ڈیفنس یونیورسٹی کے فوجی جوانوں سے خطاب میں عراق اور لبنان میں جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عراق اور لبنان کے ہمدردوں کو سب سے پہلے بدامنی کا علاج اور دونوں ممالک کے عوام کو بھی قانونی دائرے میں مشکلات کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس کے بعد کابنیہ کے ارکان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جب کہ 8 اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خطاب کا کچھ حصہ پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔
مستضعفین فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز فتاح نے صوبہ ہرمز کا دورہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای خاتم الانبیاء فوجی یونیورسٹی ميں حاضر ہوئے جہاں انھیں فوجی جوانوں نے سلامی پیش کی۔
اردن نے اپنے 2 شہریوں کی تل ابیب میں غیر قانونی حراست پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کی آرمی یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والے فوجی جوانوں کی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے شہر کاشان کا ابو زید صحرا ایران کے بہترین صحرا نورد علاقوں میں شامل ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔
ریاست منی پور کے مہا راجہ لیشمبا سناجائوبا کے نمائندے نے گزشتہ روز بھارت سے علیحدگی اور منی پور سٹیٹ کونسل قائم کرنے کااعلان کردیا.
یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے معاملے پر برطانوی پارلیمنٹ نے ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات کا بل منظورکرلیا۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی سرکارسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں فوری طور پر انسانی حقوق اور معمولات زندگی کو بحال کرے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.