رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں اربعین کے ایام ميں کئی ملین حسینی زائرین حاضر ہوتے ہیں اس موقع پرنجف کی تمام گلیاں زائرین سے مملو ہوجاتی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات میں فرمایا: یمن جنگ کے درست خاتمہ سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
شام میں ترک فوج کی سنی کردوں کے خلاف بربریت اور جارحیت جاری ہے ترک فوج نے اب تک سیکڑوں کرد فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ترکی کی تازہ بمباری میں ایک خاتون سیاست دان سمیت 9 شہری ہلاک جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے " حسین (ع) یجمعنا " کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تاریخ اسلام میں اربعین ابتدا ہی سے عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ رہا ہے۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب زائرین کے پیدل مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں خطے کے مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین علیہ السلام ٹریننگ یونیورسٹی کے تربیت یافتہ فوجی سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت دوچنداں ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بین الپارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے بلغراد پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں پاکستانی وزير اعظم کا استقبال کیا جس کے بعد اجلاس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی سرحد شلمچہ سے آذربائیجان کے حسینی زائرین ، حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہورہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ہزاروں فوجی سعودی عرب میں تعینات کئے ہیں جن کی قیمت سعودی عرب ہمیں ادا کرے گا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
اربعین کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کے پروانے دنیا بھر سے کربلا پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ نجف اشرف سے بعض زائرین طریق العلماء سے کربلا کی طرف پیدل رواں دواں ہیں۔
افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں زیرِ تعمیر ہوٹل کی عمارت کا اوپری حصہ گرنے سے 2 افراد ہلاک، 18 زخمی ہوگئےہیں۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سمندری طوفان " ہگی بس " کے باعث 10 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
امریکہ نے ڈھائی سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی محصولات معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عراق کے جنوبی علاقہ الخضراء سے ہزاروں زائرین کربلا کی سمت پیدل رواں دواں ہیں۔ الخضراء کا شہر عراق کے صوبہ المثنی میں واقع ہے۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی امد سے قبل لاکھوں زائرین کاظمین پہنچ گئے ہیں۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلیبیت 0ع) کے ساتھ عشق ومحبت رکھنے والے مسلمان نجف اشرف میں جمع ہورہے ہیں جہاں سے وہ کربلا معلی کی سمت پیدل مارچ میں حصہ لیں گے۔
ایران کی سرحد مہران سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے زائرین مہران سرحد سے عراق میں مسلسل داخل ہورہے ہیں آج صبح 90 ہزار زائر عراق میں داخل ہوئے ہیں۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں لاکھوں زائرین پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.