ایران کے نائب صدر کی عراق میں حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں شہدائے کربلا کا چہلم اور اربعین عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ملک میں سیاسی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں ہیں اور آزادی مارچ والوں سے ایسے نمٹیں گے جیسے جمہوریت میں نمٹا جاتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے جلوس عزا برپا کیا گیا۔
سائیبریا ميں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کا ملبہ ایک سونے کی کان پر گرا جس سے کان دب گئی اور 11 کان کن دب کر ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
آذربائیجان کے مسلمان بھی دیگر ممالک کے مسلمانوں کی طرح کربلائے معلی میں حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کررہے ہیں آذربائیجان کے زائرین کا کہنا ہے کہ حسینی اربعین مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی اور امن و سلامتی کا مظہر ہے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی حساس ایمیل کے بارے میں تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں، جس میں 38 سرکاری ملازمین کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ترکی کے صدر طیب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر کردوں نے سرحد سے ملحق سیف زون کو 4 دنوں کے دوران خالی نہ کیا تو ان کے خلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
ایران کی مہران سرحد سے کربلائےم علی سے زائرین اربعین کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ کو لاہور سے راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ حق کی راہ میں ثابت، استوار اور مضبوط قدم اٹھائيں گے تو اس کے نتیجے مں ملک ، دنیا اور بشریت کی اصلاح ہوجائےگی۔
ہمدان میں حسینی اربعین کی مناسبت حسینی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے معروف امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی مبینہ جانب دارانہ رپورٹنگ پر میڈیا گروپ کے خلاف ہرجانےکا دعویٰ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی طرف حسینی زائرین کا سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے اربعین کی مناسبت سے پیدل مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی کی موجودگی ميں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاد منعقد ہوئی۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی طرف حسینی زائرین کا سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے اربعین کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں کئي ملین حسینی زائرین حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ اپنی محبت اور عشق کا اظءار کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔
بھارتی شہر لکھنو میں پولیس نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو امریکی لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے فدائين کے موکب میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے حامد کاشانی نے خطاب کیا۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان میں مکان کی ملکیت کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کوکالعدم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.