فرانس میں ترکی کے سفیرفرانسیسی وزارت خارجہ میں طلب
فرانس نے پیرس میں تعینات ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شام پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
فرانس نے پیرس میں تعینات ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شام پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
چین نے شام پر ترکی کے فوجی حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام کی ارضی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کرنا چاہیے۔
مہران میں حسینی زائرین کے حضور میں لمحہ بہ لمحہ اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے مہران کی سرحد پر زائرین کا عظیم رش ہوگیا ہے البتہ قانونی کارروائی کے بعد زائرین عراقی سرزمین میں داخل ہورہے ہیں۔
اس تصویری رپورٹ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی آمد کے موقع پر بین الحرمین کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقائی ممالک کے رہنماؤں کو ایران کے امن و سلامتی کے منصوبہ سے ملحق ہونے کی سفارش کی ہے۔
ترکی کے صدر اردوغان نے ترکی پر سعودی عرب کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ترکی پر تنقید کرنے کے بجائے یمنیوں کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
روس کے وزیر خارجہ نے ترکی سے شام پر فوجی حملے کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے سائنس و ٹیکنالوجی شعبہ کے معاون سورنا ستاری اور وزیر بجلی و پانی رضا اردکانیان کی موجودگی میں نینو کی بارہویں بین الاقوامی نمائش برپا کی گئی ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا کہ ہندوستان سے ہمیں کسی خیر کی توقع نہیں جبکہ بھارت رافیل طیارہ لے یا کچھ اور پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔
بھارتی طلبا اور اساتذہ نے ایک خط کے ذریعہ مودی سرکار سے کشمیریوں پر تشدد روکنے اور کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مہران میں زائرین کی تعداد میں ہر لمحہ اضافہ ہورہا ہے اور پل زائر سے مہران سرحد تک حسینی زائرین پیدل کربلا کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
عراق کے جنوبی علاقوں میں حسینی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین میں شرکت کے لئے کربلائےمعلی کی طرف رواں دواں ہیں۔
لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین پر نفرت انگیز تقریر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
ایران کی چذابہ سرحد سے حسینی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائےمعلی کی طرف رواں دواں ہیں۔
اس ویڈیو میں شام پر ترکی کی فوجی یلغار کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
ترکی کے وزیر خارجہ نے شام کے شمال مشرق میں ترکی کی فوجی کارروائی پر سعودی عرب کے اعتراض پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کویمنی عربوں کا قتل عام کرکے ہم پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے حسینی زائرین شملچہ سرحد سے عراق میں داخل ہورہے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم ایٹمی ہتھیار بنانے کی قدرت رکھنے کے باوجود ایٹمی ہتھیار بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے کیونکہ نسل انسانی پر تباہ کن اثرات مرتب ہونے کی وجہ سے ہم ایٹمی ہتھیار بنانے کو حرام سمجھتے ہیں ۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستانی ادارے ایف آئی اے کے ونگ سائبر کرا ئم کی جانب سےکراچی میں سائبر کرائم کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
حسینی پروانے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی کی طرف رواں دواں ہیں اسی سلسلے میں عین دو علاقہ کے زائرین کا کربلا کی سمت پیدل مارچ جاری ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایک شخص نےفائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوجی ہلاک اور 2 خواتین زخمی ہوگئی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی کئی فوجی چوکیاں تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.