روسی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 8 ساتھیوں کو قتل کردیا
سائبیریا میں روسی فوج کے سپاہی نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
سائبیریا میں روسی فوج کے سپاہی نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
تہران میں مسجد امام علی علیہ السلام میں مرحوم حجۃ الاسلام مصطفی آژینی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں عوام کے علاوہ بعض حکام نے بھی شرکت کی۔ مرحوم آژینی اربعین میں شرکت کے بعد خرم شہر روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ایک طرف مسجد الاقصی میں داخل ہوکر فلسطینیوں کو اشتعال دلارہے ہیں اور دوسری طرف صہیونیوں نے مسجد الاقصی کے باب الرحمۃ کو بند کردیا ہے۔
فلپائن کے صوبے میسامس اوکسیڈنٹل کے شہر کلارن کے میئر ڈیوڈ نوارو کو مسلح گروہ نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
روس نے شام میں ترکی سے منسلک سرحد میں نگرانی کے لیے 300 ملیٹری پولیس پہنچا دیئے جو شہریوں کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ کرد ملیشیا کو 30 کلومیٹر کا علاقہ خالی کرنے میں بھی تعاون کریں گے۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں عوامی خدمات کی جگہوں اور اسکولوں میں حجاب پہننے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان مقامات پر حجاب پہننے کی مخالفت کی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت کے خلاف تازہ مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے، مظاہرین کو داعش دہشت گردوں سے خطرات لاحق ہیں۔
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے شام میں تیل تنصیبات کی حفاظت کے لیے اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا ہے۔
اس سال عراق میں سید الشہداء کے اربعین میں بعض اعلی ایرانی حکام کے علاوہ 80 ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے شرکت کی۔
پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے اٹھارہویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کو دنیا میں ایک نئی طاقت اور قدرت کی بنیاد رکھنی چاہیے۔
خطیب جمعہ نے ایرانی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہد اریوں پر عمل کرے ۔
اقوام متحدہ نے کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں اور بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پھلوں کی ترسیل پر مامور ٹرکوں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 ٹرک ڈرائیور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
فرانس کے جنوب میں شدید سیلاب آیا ہے جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکہ اور اسرائیل کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور ان کے بعض علاقائی اتحادی ممالک صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ لگ گئی، آگ نے 10 ہزار ایکڑرقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ونزوئلا کے صدر نیکولس میدورو سے ملاقات میں امریکہ کی پالیسیوں کی عراق، شام، افغانستان ، فلسطین اور یمن میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف اور خطے میں تمام گھناؤنی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔
امریکی جریدے دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت پر میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.