رہبر معظم کا علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
افغانستان میں غزنی یونیورسٹی کے کلاس روم میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 طالبات اور 7 طلبا شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
بنگلہ دیش میں ناشتے سے بال نکلنے پر شوہر کو غصہ آگیا اور اس نے جبری طور پر بیوی کے سر کو مونڈھ دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: میں نے اس نمائش میں ایرانی استعداد اور انقلابی ہمت کا عملی طور پر مشاہدہ کیا ہے اور میں ایرانی محققین اورماہرین کی اس عظیم کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔
ایرانی پولیس کے سائبر شعبہ کو پولیس سربراہ انسپکٹر جنرل وحید مجید نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو جاں بحق کردیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے اربعین کمیٹی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی زائرین کے لئے عراق میں ٹھہرنے کی مدت 30 دن تک ہے اور جو ایرانی زائرین اس مدت سے زیادہ عرصہ قیام کریں گے انھیں جرمانہ کا سامنا کرنا پڑےگا اور ان کا دوبارہ عراق میں داخلہ ممنوع ہوجائےگا۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں کے خلاف اقدامات سے متعلق بیان کو واپس لینے کے دباؤ کو مسترد کردیا۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ عشق و محبت کی کوئی حد نہیں، نجف سے کربلا تک اربعین پیدل مارچ ميں مختلف ممالک کے مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کا عظیم الشان حضور اس بات کا مظہر ہے۔
امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چین کی 28 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
بچوں کے فکری، ہنری اور ثقافتی مرکز میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز سےاربعین سید الشہداء میں شرکت کے لئے زائرین چذابہ سرحد کی جانب رواں دواں ہیں۔
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے شام کے مفتی احمد بدرالدین حسون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے سرحدی شہر آستار میں ایران کے سرحدی محافظین سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق جانے والے زائرین کا پرجوش استقبال کررہے ہیں۔
افغانستان میں فوجی رنگروٹوں کو لے جانے والی ایک بس کے نزدیک خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں پولیس نے ضبط شدہ مسروقہ مال کی نمائش برپا کی ہے۔
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں روسی ارب پتی شخص نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا پر ڈالروں کی بارش کی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چين کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں یوم تہران کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
عنافچہ گاؤں اہواز کے شمال میں ضلع باوی میں واقع ہے حالیہ سیلاب کی وجہ سے اس علاقہ کو شہر سے متصل کرنے والا پل زیر آب آگیا جس کی وجہ سے اس گاؤں کے لوگوں کودریا عبور کرنے کے لئے کشتی کے ذریعہ رفت و آمد کرنا پڑتی ہے۔
بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر پر 2 ماہ سے عائد سفری پابندیاں 10 اکتوبر سے ہٹادی جائیں گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کودھمکی دی ہے کہ اگر ترکی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا تو وہ اس کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے۔
حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکاروں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.