عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا۔
لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد ہوئی۔
فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر دکھائے دیتے ہیں۔
لبنان کے محقق ، مصنف اور ممتاز عالم دین مرحوم علامہ سد جعفر مرتضی کی تشییع جنازہ ان کے آبائی گاؤں عیتا الجبل میں ہوئی ۔
بھارت میں 19 سالہ طالبہ نے لڑکوں سے دوستی رکھنے پر منع کرنے اور ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہو کر اپنی ماں کو قتل کردیا اور اس کا الزام اپنے والد پر لگانے کی کوشش کی۔
تہران میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مہر آباد ايغر پورٹ کی چھت گرگئی اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
کولمبیا میں 17 سالہ ایک ایسی لڑکی ہے جو لگاتار دو ماہ تک سوتی رہتی ہے۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد ہوئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کےلیے معطل کردی ہے۔
حرم رضوی میں آج حضرت امام رضا (ع) کی شہادت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی کی شہادت کی مناسبت سے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
برطانوی پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے وزیراعظم بورس جانسن کی قبل از وقت انتخابات کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن نے پاکستان کی جانب سے مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روکنے کے خلاف بھارت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا اور علم برآمد ہوئے۔
اس ویڈیو میں امریکہ میں ناسکار مقابلوں کے ضمن میں دو ڈرائیوروں کے درمیان لڑائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارت کی سیاسی جماعتوں نے بھارتی حکومت پر یورپی نمائندوں کو دورہ کشمیر کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اس ویڈیو میں صحن میں بارش کے وقت گریہ کے لطف کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
قم کی ایک مسجد کے امام جماعت نے بعض حوزوی افراد کے ساتھ ملکر خاندان کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کے لئے مشورہ دینے کا کام شروع کیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں تعینات ایرانی سفیر نے عمار حکیم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
فرانس کی مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جرمن پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت اور موت کی تصدیق نہیں کرسکتی اور اسی طرح امریکی بیانات کے معتبر ہونے کے بارے میں اظہارنظر نہیں کرسکتی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.