ایران درست اور صحیح سمت میں گامزن
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سرپرست کا کہنا ہے کہ ایران کی صحیح اور درست سمت میں حرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سرپرست کا کہنا ہے کہ ایران کی صحیح اور درست سمت میں حرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
قم میں آیت اللہ جعفر سبحانی اوراعلی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے وزیر منصور غلامی کی موجودگی میں ملک بھر کے طلباء کی قرآن عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
عراقی کردستان کے وزیر اعظم مسرور بارزانی عراق میں حالیہ بدامنی کے بارے میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کے لفور علاقہ میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی موجودگي ميں 76 شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ، سازشی گروہ کے تمام افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں کربلائے معلی کی سمت پیدل مارچ کے راستے کی فضا سے لی گئیں تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
عراق کے دارالحکومت میں گذشتہ دو روز کی نسبت آج حالات بہت بہتر اور پر امن ہیں اور عراقی عوام نے خود کو غیر ملکی عناصر سے الگ کرلیا ہے۔
اصفہان کے گلستان شہداء میں شہید محمود توکلی کو سپرد خاک کردیا گیا ۔
یوکرائن میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خاملنہ ای نے عالمی سازشوں کا مقابلہ کرنے میں عراقی جوانوں کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عراقی جوانوں نے حالیہ چند برسوں میں ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کرسکتے ہیں۔
نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباءنے ایک تقریب کے دوران جموں کشمیر سے دفعہ 370 ختم کرنے کے خلاف اور کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ کا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جمعیت علماء "ف " کے سربراہ مولانا فضل الرحمان موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، لیکن اُن کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں روئین ٹن نئی جنگي گاڑي کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
رواں برس 27 فروری کو پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے دوران بھارتی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر بھی گر کر تباہ ہوا تھا جس کی انکوائری رپورٹ میں ثابت ہو گیا کہ یہ بھارتی فضائیہ کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ مرکزی کے 6200 شہداء کی تقریب کے منتظمین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
صوبہ مازندران کے رستمکلا کے حوزہ علمیہ جعفریہ میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی کی موجودگی میں 110 شہید طالب علموں اور علماء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضي خطیب ايت اللہ امامی کاشانی نے کہا کہ سامراجی طاقتیں عراق میں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف ہیں اور وہ عراقی حکومت کے خلاف نئی اور گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔
بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ معصوم بچے متاثر ہو رہے ہیں۔
سعودی عرب کے نائب وزير دفاع نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤسنگ ادارے کے سربراہ علی رضا تابش کی موجودگی میں صوبہ اردبیل کے ضلع نمین کے دیہات میں ہاؤسنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارت کے قبضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 27 اکتوبر کی ریلی کے ذریعہ کشمیر کاز اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کے خلاف یوکرائنی صدرکوفون کے معاملے پرکھل کر کہا ہے کہ کرپشن کی تحقیقات کیلیے دوسرے ملک سے مدد طلب کرنا میرا اختیار ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں وہابی دہشت گردوں نے باپ اور بیٹی کو لوٹنے کے بعد باپ کے سامنے بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں وہابی دہشت گردوں نے باپ اور بیٹی کو لوٹنے کے بعد باپ کے سامنے بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا۔
امریکی ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.