بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ/ پائلٹ محفوظ
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا لیکن پائلٹ بچ گیا ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا لیکن پائلٹ بچ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل باکو روانہ ہوں گے۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں ریلوے سٹیشن پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی تو روایتی جنگ نہیں بلکہ ایٹمی جنگ ہوگی۔
شامی کردستان کے سنی کرد شہریوں نے شام چھوڑ کر عراق جانے والے امریکی فوجیوں پر سخت غم و غصے اور نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے امریکی فوجیوں پر انڈوں، ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔
بھارت نے کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سے اختلافات کرنے کے لئے سعودی عرب کا سفر کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔
امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹریننگ کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
شہید بہشتی یونیورسٹی کے نئے سربراہ ڈاکٹر علی رضا زالی کی معرفی اور سابق سربراہ ڈاکٹر محمد آقاجانی کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی ۔
شام میں کرد بچوں نے امریکی فوجیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے ان پر پتھر برسائے ہیں۔
ہانگ کانگ کی سربراہ کیری لیم نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پھینکے گئے نیلے رنگ کے پانی سے مرکزی مسجد کی خوبصورتی خراب ہونے پر مسجد کا دورہ کیا اور مسلمانوں کی دل آزاری پر معذرت کرلی۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں ایک ٹن منشیات کو آگ لگا کر جلا دیا گيا۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے بارش میں زائرین نے عزاداری میں حصہ لیا۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
قرہ داغ کا پہاڑی اور کوہستانی سلسلہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں واقع ہے جسے مخفی بہشت کے نام سے جانا جاتا ہے۔
لبنان میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے جبکہ حکومت نے کم در آمد افراد پر ٹیکس حذف کردیا ہے اور اسی طرح انٹرنیٹ کے مکالمات پر بھی ٹیکس حذف کردیا گیا ہے۔
چینی وزیردفاع وے فینگ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحق نہیں روک سکتی۔
پاکستان میں ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بحر کیسپئن میں ماہی گیری کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایران کے شمالی صوبوں کے 4 ہزار صیاد ماہی گیری کے کام میڑ مصروف ہوگئے ہیں۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خراسان رضوی کے بعض علاقوں سے زائرین کا مشہد مقدس کی سمت پیدل سفر جاری ہے۔
مصر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر ترکی کی فوجی یلغار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ اور دمشق کے تعلقات تاریخی اور دیرینہ ہیں۔
پاکستانی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تیونس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے اہم کماںڈر کو ہلاک کردیا ہے ۔
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.