اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سبھی ایران کی بات سننا چاہتے تھے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سبھی ایران کی بات سننا چاہتے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سبھی ایران کی بات سننا چاہتے تھے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ہر حال میں 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے نکلنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر میں 9 سے 17 سالہ 144 بچوں کی گرفتاری کا اعتراف کیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کا ایران پر الزام بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آرامکو پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔
فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کےلیے سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
بھارتی خلائی ادارے آئی ایس آر او"اسرو" کے سائنس دان کو سر میں بھاری چیز مار کر قتل کر دیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس اور تہران میں بیرونی ممالک کے پولیس افسروں کا 12واں اجلاس منعقد ہوا۔
اس رپورٹ میں ایران کے قومی میوزیم میں وطن واپس لائی گئی ہخامنشی دور کی الواح کی تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کا اجلاس صدر روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس کے بعد وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انگریزی نظام تعلیم پر کڑی تنقید کرتےغہوئے کہا ہے کہ انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے۔
حضرت امام خمینی (رہ) کے فرمان کی اجرائی کمیٹی نے اربعین کے سلسلے میں اپنی فعالیت اور سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کے بعد جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
شمالی کوریا نے امریکہ سے مذاکرات کے اعلان کے بعد ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ گیلان کے باغات سے زیتون جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکی صدرٹرمپ نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فرمایا:امریکی حکام علامتی طور پر بھی ایران کو تسلیم کرنے کی صورت درست کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔
امریکہ کی 2 ریاستوں میں ای سگریٹ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد امریکہ میں اس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔
چینی فوج نے آٓواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا تباہ کن ہائپر سونگ بیلسٹک نیو کلیئر میزائل دی ایف۔17 متعارف کرا دیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ کاٹھور کے قریب سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آرمینیا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
میجر جنرل سلیمانی نے لبنان میں 33 روزہ جنگ کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر بش نے بہت ہی گھٹیا اورمضحکہ خیز بیان دیا جسے بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے کہا ہے کہ ہندوستان امریکی دھمکیوں کے باوجود روس سے دفاعی میزائل سسٹم ایس 400 خریدے گا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.