افغانستان کے صوبے غزنی میں بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے غزنی میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے غزنی میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
افریقی ملک گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کے ساتھ حضوری ملاقات میں فرمایا: صدر کے بارے میں بعض افراد کے حالیہ بیانات غلط اور ناجائز ہیں توہین اور تنقید میں فرق ہے توہین کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔
امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ ریاست الاباما کے قریب گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار دونوں پائلٹس کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر روحانی کی نگرانی میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار 992 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 78 لاکھ 14 ہزار 682 ہو گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر روحانی کی نگرانی میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 56 ہزار 528 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 53 لاکھ 55 ہزار 650 تک جا پہنچی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس کے دوران بھارتی پرچم ہٹا دیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 24 لاکھ 97 ہزار 381 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 49 ہزار 367 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کی طرف سے اسلامی اقدار اور مسلمانوں کے عفائد کی توہین ناقابل قبول ہے۔
امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ ریاست الاباما کے قریب گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار دونوں پائلٹس کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کرلیا جس کے ساتھ ہی امریکہ نے سوڈان کا نام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملزمان نے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز لوٹ لیے۔
امریکہ میں گزشتہ روز 83 ہزار 10 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.