ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے زائرین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
کراچی میں سائٹ ایریا میں کمپنی کے کیمیکل ٹینک میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 6 مزدور ہلاک ہو گئے۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ نماز ظہرین باجماعات ادا کی گئی۔
بیلجیئم میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس کی دوسری لہر کے دوران 7سے 13 اکتوبر تک 6770 نئے پازیٹیو مریض سامنے آئے ہیں۔
جناب حیدری نوحہ خواں اور محب اہلبیت (ع) ہیں وہ ہر سال انجمن کے ساتھ نوحہ خوانی اور ماتم کرتے تھے لیکن اس سال انھوں کورونا وائرس کی وجہ سے شہر کی گلیوں میں نوحہ خوانی اور مصائب اہلبیت (ع) پیش کئے۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ بھی ہے۔
پیرس میں چیچن نوجوان نے طلبا و طالبات کو اظہار کی آزادی کے نام پر رسولِ اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا جو بعد میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہوگیا۔
نیوزی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات 2020ء کے لیے 120 نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 95 لاکھ 93 ہزار 953 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 9 ہزار 252 ہو گئیں۔
آج ایران بھر میں حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ حرم رضوی میں زائرین طبی ہدایات کی رعایت کرتے ہوئے لبیک گوئی کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.