توہین اور تنقید میں فرق ، توہین جائز نہیں/ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کے ساتھ حضوری ملاقات میں فرمایا: صدر کے بارے میں بعض افراد کے حالیہ بیانات غلط اور ناجائز ہیں توہین اور تنقید میں فرق ہے توہین کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔