قزوین میں مؤمنانہ امداد کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ایران کے صوبہ قزوین میں مؤمنانہ امداد کے تیسرے مرحلے کا آغازہوگیا ہے اس مرحلے میں امدادی اور غذائی اشیاء مستحقین کو پہنچائی جارہی ہیں۔
ایران کے صوبہ قزوین میں مؤمنانہ امداد کے تیسرے مرحلے کا آغازہوگیا ہے اس مرحلے میں امدادی اور غذائی اشیاء مستحقین کو پہنچائی جارہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں خطے میں ایران کی طرف سے امن و ثبات کے سلسلے میں کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرعلاقائی طاقتوں کی خطے میں موجودگی بحران میں اضافہ کا سبب بن سکتی ہے۔
بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں گزشتہ 2 روز سے شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مختلف واقعا ت میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایک امریکی اور دو روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئی ہے۔
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں سید مجید بنی فاطمہ نے صفر کے آخری ایام کی مناسبت سے نوحہ خوانی کی۔
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے حامیوں اور مخالفین میں شدید تصادم ہوا ہے۔ مخالفین نیتن یاہو کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ایران کے صوبہ مازندران کے مدافع حرم شہیدوں شہید رضا حاجی زادہ، شہید علی عابدینی، شہید محمد بلباسی، شہید حسن رجائی فر اور شہید محمود راد مہر کے پیکروں کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ پر 10 سالہ پابندی اگلے ہفتے ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد ہم اسلحہ کی خرید اور فروخت کرسکتے ہیں۔
اس رپورٹ میں مدافع حرم شہید محمود رادمہر کے گھر کا منظر پیش کیا جاتا ہے شہید راد مہر کا پیکر پاک شام کے علاقہ خانطومان سے پانچ سال کے بعد وطن واپس پہنچا ہے۔
سعودی عرب اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے الیکشن میں بری طرح ہار گیا ہے ۔
یورپی ملک ناروے کی حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکیس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاؤنٹس معطل کر دیئے ہیں۔
کمبوڈیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیداہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی کے 8 صوبوں میں غیر معیاری شراب کے استعمال سے ایک ہفتے کے دوران 44 افراد ہلاک جب کہ 30 کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نظر بندی کے ایک سال بعد رہا کردیا گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.