اسرائيلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
مقبوضہ فلسطین میں اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین نیتن یاہو کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین میں اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین نیتن یاہو کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں افغانستان میں امن کی کوششوں اور بین الافغان مذاکرات کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
عالمی سطح پر پہلی بار ایک دن میں کورونا وائرس کے 4 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور سب سے زیادہ کیسز یورپی ممالک میں دیکھے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے ایک اعلی وفد کے ہمراہ ملاقات اور گفتگو کی۔
افغانستان کے صوبے غور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 12 شہری جاں بحق،100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی ریاست میں منعقد ہوا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے تحت ایران پر اسلحہ کی خرید و فروخت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی پابندیاں ختم ہوگئیں
موسم خزاں میں ہورامان باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگیا ہےہورامان باغات سے 5 ہزار ٹن انار جمع کرنے کا تخمینا لگایا گيا ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
حجۃ الاسلام امیر یعقوب پور سرآقا سید گاؤں میں ساکن ہیں وہ اس گاؤں میں ایک سال سے زائد عرصہ سے اہلخآنہ کے ہمراہ قیام پذير ہیں اور دینی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
افغانستان میں مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے علاقے اسکردو میں پہاڑی تودہ گرنے سے مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.