فرانس کے شہر نیس میں چاقو بردار شخص نے 3 افراد کو ہلاک کردیا
فرانسیسی شہر نیس میں ایک نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے وار کرکے کم از کم تین افراد کو قتل جبکہ متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
فرانسیسی شہر نیس میں ایک نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے وار کرکے کم از کم تین افراد کو قتل جبکہ متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلیٰ مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں امن اور بھاری چارے کی فضا پیدا کرنے کے لیے مذاہب کا باہمی احترام بہت ضروری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور اقتصادی پابندیوں کے ناکام ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اپنے شوم اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
فرانس میں ایک ہی دن کے دوران دو حملوں میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی " پی ڈی پی " کا دفتر سیل کرکے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کی آمد اور 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح اور اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے۔
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے رات کا کرفیو لگا دیا گیا جو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا۔
ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران کورونا ویکسین کی ساخت میں اچھے نتائج تک پہنچ گيا ہے اور آئندہ سال کے آغاز تک ایرانی کورونا ویکسین کی تقسیم ممکن ہو جائےگی۔
فرانس میں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں طلباء نے فرانسیسی سفارتخآنہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے 9 مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
فرانس میں اسلامی مقدسات کی توہین اور فرانسیسی صدر میکرون کی طرف سے اس کی حمایت کے بعد پورے عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر جاری ہے تہران میں بھی دینی طلباء نے فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کی مذمت کی ہے۔
مصر میں جامعہ الازہر کے مفتی اعظم شیخ احمد الطیب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمان مخالف اقدامات کو جرم قرار دیا جائے۔
شمالی فرانس کے علاقے ورنون میں قائم جامع مسجد کو ڈاک کے ذریعے ملنے والے خط میں ترک، عرب باشندوں اور مسجد میں پابندی سے آنے والے افراد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں جیل میں جھڑپ اور ہنگامے کے دوران 8 قیدی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ہی سائبر کرائمز میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ چار برسوں کے دوران سائبر کرائمز میں 12 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی امور کے معاون سید عباس عراقچي قرہ باغ کے مسئلہ پر ایرانی راہ حل کے بارے میں روسی حکام کے ساتھ بات چيت کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.