مسلمان ، " نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ " کے نشانہ پر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ بیان میں کہا ہے کہ مسلمان ، نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ کے نشانے پر ہیں اس فرقہ کو عالمی استکباری طاقتوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ بیان میں کہا ہے کہ مسلمان ، نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ کے نشانے پر ہیں اس فرقہ کو عالمی استکباری طاقتوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون نے انسانیت کی تمام ریڈ لائنوں کو عبور کرتے ہوئے رحمۃ للعالمین کی شان میں گستاخی کی ، جس کی اسلامی ممالک میںم ذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوج تعینات کردی ہے۔
بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے" نیا انڈیا" کے عنوان سے کانفرنس میں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں سے بھارت کو خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنا دیں گے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ بھارت ، پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے لئے افغانستان کواستعمال کرے گا۔
آسٹریلیا میں شدت پسند شخص نے ترکی کے زیر انتظام ایک مسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ مرتضی بختیاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
فرانس کے صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی جبکہ فرانس نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
وسطی افریقی ملک کیمرون کے ایک اسکول پر مسلح اور چاقو بردار حملہ آوروں نے بچوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 طلبا ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے بانی و مؤسس اور پہلے سکریٹری جنرل شہید فتحی شقاقی کی شہادت کی آج پچیسویں سالگرہ ہے شہید فتحی شقاقی کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے جزیرہ مالٹا میں 26 اکتوبر 1995 میں شہید کردیا تھا۔
پاکستان اور کشمیرکے بیشتر علاقوں میں سردی اور برف باری کا آغاز ہوگيا ہے ۔ نانگا پربت ، فیری میڈوز پر موسم سرما کی پہلی برفباری نے پہاڑوں کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
اسپین میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، متاثرین کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپین میں نافذ ایمرجنسی اگلے سال مئی تک جاری رہے گی۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد کے محلہ کوٹ عمر فاروق میں دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزم علیم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بھارت کے اسٹیل کِنگ کہلانے والے لکشمی مِتل کے بھائی اور لندن کے معروف بھارتی نژاد تاجر پرمود متل دیوالیہ ہوگئے پرمود متل نے اپنی بیٹی کی شادی میں 50 ملین پاؤنڈ خرچ کئے تھے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.