عبداللہ عبداللہ کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات
افغانستان کی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اعلی وفد کے ہمراہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
افغانستان کی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اعلی وفد کے ہمراہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
معاویہ اور یزید کے حامی اور طرفدار عرب حکمرانوں کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متحدہ عرب امارات سے پہلی کمرشل پرواز سیاحوں کے ایک وفد کو لیکر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پہنچ گئی۔
امریکی ریاست شیکا گو کی لگژری سڑکوں پر غریب اور فقیر افراد نے دکانداروں کا جینا حرام کردیا ہے جبکہ میونسپلٹی بھی غریب افراد کو مدد فراہم کرنے سے گریز کررہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں خطے میں امریکہ کی مسلسل شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، افغانستان میں امن مذاکرات سے انتخاباتی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
امریکی ریاست ویر جینیا میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ریسرچ سینٹر میں ایران اور یوکرائن کے درمیان یوکرائن کے طیارہ حادثہ کے بارے میں مذاکرات منعقد ہوئے ہیں۔
تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی اور تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی موجودگی میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔
کورونا وائرس نے یورپ میں ایک بار پھر سر اٹھا لیا، یورپ میں گزشتہ ہفتہ کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں پولیس کی جانب سے مؤمنانہ امداد مستحقین تک پہنچائي گئی۔
پاکستان میں مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چين میں ایران کے سرمایہ کے مسدود نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ چين میں موجود سرمایہ سے ایران بعض اجناس کے لئے استفادہ کرتا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج امن معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.