مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی گاڑی کو حادثہ/ 1 ہلاک 3 زخمی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے ہوئے نئے کیسز کی وجہ سے پیرس سمیت 9 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی پرکورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں غفلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے بھی کورونا وائرس کا بہتر مقابلہ کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت بحال کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی قیادت میں اتحاد تشکیل دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی منا
بھارتی پولیس کی جانب سے22 سالہ لڑکی کو 60 فٹ گہرے کنوئیں میں سے 3 دن بعد زندہ نکال لیا گیا۔
ایران کے صوبہ زنجان میں دفاع مقدس کے شہید مسعود منتجبی کی تشییع جنازہ میں طبی پروٹوکول کے ساتھ ہزآروں افراد نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش میں 15 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
قم میں مؤمنانہ امداد کے تحت مستحق افراد کے درمیان 6500 امدادی اور غذائی پیکیجز کو تقسیم کیا گيا۔
ایران کے شہر کرج میں مدافع حرم شہید مجید سلمانیان کے پیکر پاک کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گيا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستان میں گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا آج پہلا جلسہ ہوگا۔
پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں 15اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت نے ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
دنیائے اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اورحضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت طبی پروٹوکول کے ساتھ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.