ٹرمپ کا کلورکس کے ذریعہ علاج
امریکی صدر ٹرمپ پہلے کورونا وائرس کا انکار کررہے تھے اب وہ خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اپنا علاج سینٹائزر اور کلورکس کے ذریعہ شروع کردیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ پہلے کورونا وائرس کا انکار کررہے تھے اب وہ خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اپنا علاج سینٹائزر اور کلورکس کے ذریعہ شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانوں کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ٹی وی پر براہ راست اس پروگرام سے خطاب فرمایا۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران یورپ کے 16 ممالک میں سے بیلجیئم دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے جلد باضابطہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سیستان اور بلوچستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چابہارکے پسماندہ علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا ہے۔
شام کے بحران کے بارے میں ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے صبح و شام نامی کتاب تحریر کی ہے جس کی اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات اور سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی کی بیٹی محترمہ زینب سلیمانی کی موجودگی میں نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد دو روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
دفاع مقدس کے تین شہداء کا بجنورد میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ان شہداء کے پیکروں کو حال ہی میں تلاش کیا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے اعلی اقدار کے تحفظ کے لئے امن و سلامتی کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: امن و سلامتی کے بغیر ملکی اقدار میں خلل پیدا ہوسکتا ہے۔
کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کروا کے مقبوضہ کشمیر کی غضب کی گئی حیثیت دوبارہ دلوائے گا۔
افغان طالبان نے امریکی نیٹ ورک سی بی ایس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے کسی ایک پارٹی کا نہیں۔
ویتنام میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 13 لاپتا ہوگئے ہیں۔
امریکہ کو کرپشن سے پاک کرنے کا دعویٰ کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی معاملات پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سوال اُٹھا دیئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.