قامشلی کی خواتین کا ترکی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
شام کے صوبہ الحسکہ کے شہر قامشلی کی خواتین نے اس علاقہ میں ترکی کے فوجی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
شام کے صوبہ الحسکہ کے شہر قامشلی کی خواتین نے اس علاقہ میں ترکی کے فوجی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک دوستانہ ہاکی میچ میں حصہ لیا اور اس میچ میں وہ حریف ٹیم کے خلاف پانچ گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
چین میں 100 میگاواٹ بجلی کے پہلے شمسی پلانٹ کا آغازہوگیا ہے یہ پلانٹ 8/7 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔
پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی وزير اعظم عمران کو اس وقت زبردست سیاسی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب پاکستانی سپریم کورٹ نے صوبہ سندھ کے وزير اعلی سید مراد علی شاہ سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت کوقانون سے تجاوز کرنے پرشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے علاقہ چالش تر میں شدید برف باری ہوئی ہے جس سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
عیسائی ممالک میں نئے عیسوی سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے لوگ بے تاب ہیں اور اب نئےسال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے سربراہ اشتری کی موجودگی میں پولیس کے اعلی افسروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
روس کی سکیورٹی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ماسکو سے جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا تھا، سعودی اہلکار، خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے کرکے اسے بیگ میں ڈال کر لے گئے جس کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔
ترکی نے نئے سال کی آمد سے قبل داعش سے منسلک 30 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
روس اور چین کے صدور نے نئے سال کی آمد کے موقع پر باہمی پیغامات میں دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے پیش نظر تعلقات کو فروغ دینے کے عزم پر زوردیا ہے۔
اٹلی کی پارلیمنٹ میں 2019 کے بجٹ پربحث کے دوران نمائندوں میں شدید جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
پاکستانی وزیر مملکت برائے داخلہ امور شہریار آفریدی نے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں کابینہ ارکان کی بیان بازی نہ کرنےکی یقین دہانی کراتے ہوئے سابقہ بیانات پر عدالت سے معافی مانگ لی ہے۔
روس کے مشرقی علاقہ میں شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے کی وجہ سے ایک گاؤں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد افراد برفانی تودے میں دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل 2018 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
تہران میں ایران اور شام کا مشترکہ اقتصادی اجلاس منعقد ہوا جس میں شام کے ترقیاتی پراجیکٹوں میں ایرانی کپمنیوں کی شرکت پر بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے ہنرمندوں ، ذرائع ابلاغ اور اہل قلم کے بعض افراد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستانی ہائی کورٹ نے شہبازشریف کی چیئرمین پی اے سی تقرری کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں فرمایا: فلسطین قدرت کے ساتھ باقی رہےگا اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آئندہ چند برسوں میں فلسطینی قوم کو مکمل کامیابی مل جائےگی۔
فلپائن میں طوفان اورسیلاب کے باعث مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیسانی نے ملاقاتت اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور یورپی ممالک نے ثابت کردیا ہے کہ وہ امریکی دباؤ کے سامنے ناتواں ہیں۔
افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات تاخیر سے کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ 20 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات 3 مہینے کی تاخیر سے 20 جولائی کو ہوں گے۔
پاکستانی سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر صوبہ سندھ کی حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.