مصر اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
مصر اور فرانس نے بحر احمر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
مصر اور فرانس نے بحر احمر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف اور مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
امریکی بحریہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین سربراہ اسکاٹ اسٹیرنی بحریہ میں واقع اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی میں پاک چین مشترکہ بین الاقوامی فضائی مشق شاہین VII کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسرائیلی پولیس نے ٹھوس شواہد ملنے پر وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے خلاف رشوت خوری، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی دفعات کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی ہے۔
پیرس میں فرانسیسی پولیس نے احتجاجی مظاہرین پر آنسو گیس کا زبردست استعمال کیا اور 200 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تیسرے ہفتے کے اختتام پر کیے گئے مظاہروں میں شدت آنے کے بعد حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
ارجنٹینا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کی عدم توجہ کے باعث سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کھنچے کھنچے رہے اور اسے اس اجلاس میں یمن پر حملے اور جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے سخت خفت ، ذلت اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی آمد کی مناسبت سے پیدل مارچ کی شاندار معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے سرگودھا میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں والد اور سوتیلی والدہ مالی حالات بہتر کرنے کے لیے جعلی عامل کے کہنے پر اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کا گلا کاٹ کر اسے قتل کردیا۔
امریکی اور چینی صدور نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی نئی شرح کو معطل کر کے معاملات کے حل کے لیے مذاکرات پر اتفاق کرلیا ہے۔
فرانس کے صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد سے سرسری ملاقات میں یمن پر سعودی عرب کے جرائم اور جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل پر سخت تشویش کا اظءار کیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں ۔
جی 20 اجلاس کے دوران روسی صدر پوتین نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے اسے تحقیر کردیا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے احتجاجی مظاہرین پر آنسو گیس کا زبردست استعمال کیا اور 200 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ غیر ملکی جدید اسلحہ کا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کل رات پارلیمنٹ کے دن کی مناسبت سے ملک کے سیاسی، اقتصادی حالات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
تہران میں مسجد بقیۃ اللہ میں جنرل غلام رضا جلالی کی والدہ ( مرحومہ حاجیہ خانم عفت احمدی مقدم) کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
ہندوستانی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گگلی والے بیان سے پاکستانی کی چھپی ہوئی حقیقت بے نقاب ہوگئی ہے۔
پاکستان کے صدرعارف علوی نے پاکستانیوں کو ملکی اشیاء خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جارج بش سینئر کی وفات کے باعث جی 20 سربراہ اجلاس سے متعلق اپنی پریس کانفرنس ملتوی کر دی، صدر ٹرمپ بش سینئر کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تیسرے روز بھی ہزاروں مظاہرین نے ایندھن پرٹیکسوں کی شرح میں اضافے اور صدر میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا پولیس نے 200 کے قریب افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
افغانستان کے صوبے قندھار میں کار بم دھماکےکے نتیجے میں 37 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.