اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ کے میزائلوں کی زد میں ہے
اسرائیل کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی لپیٹ میں ہے۔
اسرائیل کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی لپیٹ میں ہے۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز اور جارح حکومت نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
فرانس کے بعد بیلجیم اور ہالینڈ میں بھی یلو ویسٹ کے احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں انہوں نے بیلیجم کے وزیراعظم چارلیس مائیکل سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔
حرم رضوی (ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہید بہشتی یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
فرانس کے وزير خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہید بہشتی یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ میں صدر منتخب نہیں ہوا ،ورنہ ڈالر پانچ ہزار تومان تک پہنچ جاتا۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صحرائی علاقے میں ہیروں کے تاجر کے قتل کی تفتیش کے دوران معروف ٹی وی اداکارہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والےمظاہرے دوسرے یورپی ممالک میں بھی پھیل رہے ہیں برسلز میں پولیس نے 70مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
کویت کے بادشاہ نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ کا جاری رہنا ہم سب کے لئے خطرے کا باعث ہے اور اس خطرے کو مذاکرات کے ذریعہ دور کیا جاسکتا ہے۔
اخبار ڈیلی میل نے فرانس کے صدر میکرون کی ماہانہ آرائش اور زینت کے خرچہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون کو آجکل سخت عوامی نفرت کا سامنا ہے۔
سعودی عرب کے امریکی اور اسرائیلی بادشاہ شاہ سلمان نے یمن، عراق، شام، لیبیا اور افغانستان میں سعودی مداخلت کو نظر انداز کرکے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت بند کردے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
تہران میں ایرانی صدر کے حقوقی معاون کی موجودگی میں مالی بدعنوانی اور کرپشن کے کے متعلق سمینار منعقد ہوا۔
پنجاب حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کیلئے وفاق سے رابطہ کرلیا ہے۔
میکسیکو کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کا طیارے پر قدم رکھنا شرم کا مقام ہوگا کیونکہ یہ ٹھیک نہیں کہ جس ملک میں اتنی غربت ہو اس کا صدر شان و شوکت سے سفر کرے لہذا بوئنگ طیارہ فروخت کے لئے کیلی فورنیا روانہ کردیا ہے۔
امریکہ نے عراق کے معدوم صدر صدام کو ایران کے خلاف کیمیائی ہھتیارفراہم کئے جس کا عراقی حکام نے اعتراف اور عالمی تحقیقاتی اداروں نے تائيد کی آج عالمی اقوام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر امریکہ کو سخت ذلت و رسوائی کا سامنا ہے۔
چین نے چاند کے سیاہ اور تاریک حصے کے مطالعہ کے لئے تحقیقاتی سیٹلائٹ فضا میں روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک ہوگیا جب کہ افغان فوج نے ایک کارروائی میں 11 مغوی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
بسیج اور رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غیب پرور کی موجودگی میں بسیج کی نئی تحقیقات اور ایجادات کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کی قومی لائبریری میں وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی کی موجودگی میں جلال آل احمد انعام کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا تجربہ رکھنے والے جنرل مارک میلے کو ملک کی افواج کا نیا چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کردیا۔
تہران میں حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈر جنرل علی فضلی نے بسیج اور رضاکار فورس کی نمائش کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسیج اور رضاکار فورس نے اپنی فعال موجودگی کے ذریعہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا ہے۔
کراچی کے علاقہ نیوکراچی میں صباسینما کے قریب تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی آگ بجھانے کے لیے فائربریگیڈ حکام کو طلب کرلیاگیا۔
برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.