ایرانی وزیر خارجہ کا سویڈن میں یمنی فریقوں کے معاہدے کا خیرمقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
ہندوستان کے ارب پتی بزنس مین وجے مالیا کو برطانوی عدالت نے ہندوستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ سنادیا ہے۔
ہاکی ورلڈ کپ میں بیلجیم نے پاکستان کوصفر کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔
آٹھ سالہ دفاع مقدس کے 72 شہیدوں کے پیکر شلمچہ سرحد سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔جہاں خوزستان کے عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
امریکہ کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے افغان امن کے سلسلے میں ازبکستان کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنے ہمراہ ایک فون لا سکتے ہیں اس پر ٹیکس نہیں ہوگا البتہ اضافی فون پر ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن کے سربراہ سید پرویز فتاح نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستانی ادارے ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو قطر جانے سے روکتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بھی ضبط کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں 2000 شہیدوں کی یاد میں قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔
پاکستان میں رائیونڈ کے علاقے میں رہنے والا محنت کش آدمی مزدوری کرنے گھر سے باہر گیا ہوا تھا اس کے گھر سے مسلح افراد نے 5 بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان میں ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشقیں منعقد ہوئی جن میں پولیس اور فائربریگیڈ سمیت دیگر ادارون نے شرکت کی۔
سعودی عرب نے 2 اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں اپنے قونصل خانہ میں سعودی صحافی خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا جس کے بعد سعودی عرب کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے وحشی بیٹے محمد بن سلمان نےاس قتل کو چھپانے کے لئے اربوں ڈالر امریکی صدر ٹرمپ کو ادا کئے ہیں۔
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے سابق ریلوے وزير خواجہ سعدرفیق اوراور اس کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد نیب نے خواجہ برادران کو حراست میں لےلیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش کار بم دھماکے میں افغا ن سکیورٹی فورسز کے6 اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کی اداری کونسل نے اقتصادی کارکنوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس منعقد کیا ہے۔
پاکستان کی سکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ ہے۔
اس رپورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کے بازماندگان کے بارے میں تصویری رپورٹ پیش کی جاتی ہے یہ وہ افراد ہیں جومیانمار کی فوج کے مظالم سے جان بچآنے میں کامیاب ہوگئے۔
پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سی پیک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ خراسان جنوبی کے شہداء کی یاد منعقد کرنے والی کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ مازندران میں موسم خزاں کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی " بریگزٹ " پر رائے شماری مؤخر کردی ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا ممکنہ منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔
پاکستان کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ہزار ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.