اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ايئر اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے ایران کے دشمنوں کیط رف سے ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیاں ختم نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنی توجہ دشمن کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے پر مبذول کرنی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس انچارج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے روس کے ایک اعلی وفد کے ساتھ شام کے جدید آئين کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان جمیعت علمائے اسلام (س) کےمقتول سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تفتیش کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے، ان کے پرسنل سیکریٹری احمد شاہ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
جمعرات کی شام سے لیکر صبح جمعہ تک ایران کے جن علاقوں میں مطلع ابر آلود نہیں ہے وہاں آسمان سے شہاب کی بارش مشاہدہ کی جاسکتی ہے۔
ترکی کے وزير دفاع نے امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کو تربیت فراہم کرنا ناقابل قبول ہے۔
ترکی میں ٹرین کے تصادم میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس حادثے میں 47 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینی شہر رام اللہ میں صہیونی فورس کے خلاف کارروائی کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں دائمی نمائشگاہ کے مقام پر طبیعی اور قدرتی غذائی مواد کی نمائش برپا کی گئی ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے عوام نے پانی کی کمی پر حکومت سے گلہ اور شکوہ کیا ہے۔
چین نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں کینیڈا کے دو شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں دسویں بین الاقوامی سیاحتی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو ٹرمپ سے تعلقات کا دعویٰ کرنے والی 2 خواتین کو خاموش کرانے کے لیے " رشوت " دینے سمیت کئی جرائم پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق 2 ٹی یو 160 طیارے 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراکس کے قریب ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ تمام ممالک بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے مزید اقدامات کریں۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ٹرین اور انجن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں بائی پاس کےقریب ایک جوڑےکو نامعلوم ملزمان نے درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی، درخت سے لٹکتی لاشوں کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو دبئی کی جائیداد ظاہر نہ کرنے پر 2 کروڑ 94 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
امریکہ کا ایک جنگی طیارہ بحر پیسیفک میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پل کو بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکہ کے غلط اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر اس کی مذمت کامطالبہ کیا ہے۔
برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ان کے حق میں 200 اور مخالفت میں 117 ووٹ ڈالے گئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.