ایرانی بحریہ کے سربراہ کا دورہ گرگان
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے گرگان میں زرعی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے گرگان میں زرعی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کیا۔
امریکہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی معاونت کرنے پر امریکی فوجی اہلکار ایرک کانگ کو 25 برس قيد کی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران کو امریکی صدر ٹرمپ سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔
شیراز میں نگرانی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 10 ٹن غیر قانونی دواؤں کو تلف کردیا ہے جن کی مالیت دس ارب تومان ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زابل کے عوام کو ایک ہفتہ سے گیس کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے گیس سیلنڈر بھروانے کے لئے لوگوں کی طولانی لائن لگ جاتی ہے۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں پولیس اہلکار اور 3 شہری ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی کی موجودگی میں ایران اور یورپ کے دل کے ماہرین ڈاکٹروں کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔
امریکی سینیٹ کے بعض سینیٹروں نے امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل کی گفتگو کی سماعت کے بعد کہا ہے کہ ولیعہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں پہلے نمبر کا مجرم ہے۔
صدر حسن روحانی نے سمنان میں نماز کے 27 ویں عام اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نماز کو مؤمن کی علامت اور پہچان قراردیا ہے۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے 27 ویں عام اجلاس کے شرکاء کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
فرانس کے زیر انتظام جزائر نیوکالیڈونیا میں 7 اعشاریہ 6 اور 6 اعشاریہ 6 شدت کے دو زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور صدرٹرمپ کی جانب سے زبانی پیغام پہنچایا ۔
اس ویڈیو میں پرندہ نما گاڑی کا منظر پیش کیا جاتا ہے جو 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب کے سنگین اور ہولناک جرائم کو روکنے کے بجائے ایران کے دفاعی میزائل پروگرام پر توجہ مذکور کی ہے جبکہ ایرانی میزائلوں سے ابھی تک کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور ایرانی میزائل صرف دفاعی نوعیت کے ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا قطر کو نابود کرنے کا منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا اور اب اس نے پہلو بدل کر قطری امیر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی کو خلیجی ممالک کے اہم اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے کسی وزیراعظم کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے روس اور امریکہ کے درمیان ایٹمی معاہدے میں اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں مہلت دینے کی امریکی وزير خارجہ کی درخواست کو رد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یوم طلباء کی مناسبت سے صوبہ سمنان میں طلباء کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب کیا۔
پاکستان میں کسان اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالنے اور دھرنا دینے کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
تہران میں امام صادق (ع) یونیورسٹی میں جنرل قاآنی اور یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے بعض اراکین کی موجودگي میں سعودیہ کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے یمن کے بےگناہ اور مظلوم بچوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
تہران میں حضرت امام صادق یونیورسٹی کے شہید مطہری ہال میں بحرین میں سیاست اور حکومت نامی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ، یہ کتاب علی رضا بیگی نے تحریر کی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیر اعظم عمران کو اپنی بیوی کے ذریعے پتہ چلتا ہے کہ وہ وزیراعظم ہیں۔
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے جاپانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی کینترو سونارا نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
عراقی کابینہ نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر عراقی عوام اور فوج کی فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.