امیرکویت کا صدر روحانی کو تعزیتی پیغام/ چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت
کویت کے امیرصباح احمد الجابر الصباح نے ایران کے شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے صدر روحانی کو تعزیتی پیغام پیش کیا ہے۔
کویت کے امیرصباح احمد الجابر الصباح نے ایران کے شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے صدر روحانی کو تعزیتی پیغام پیش کیا ہے۔
امریکہ کے اعلیٰ سینیٹرز نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ایک سخت قرار داد پیش کردی ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایسا بہتر ملک چاہتے ہیں جہاں کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہ ہو۔
جاپان کی سمندری حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گرکر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ان میں سوار 5 امریکی میرینز لاپتہ ہوگئے ہیں۔
قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے مزہ چکھا دیں گے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کے دوران صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے بھاری رقم رشوت کے طور پر وصول کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ نے چا بہار میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گاڑی کو چابہار پولیس ہیڈ کوارٹر میں لے جانا چاہتا تھا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کی مقامی انتظامیہ اور وزیر روڈ و ہاؤسنگ کی موجودگی میں نئے گورنراحمد حسین زادگان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے میں 2 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سابق صدرجارج بش سینئر سعودی عرب کے خاص اور قریبی دوست تھے جارج بش سینئر کے انتقال پر سعودی عرب کا سخت صدمہ پہنچا ہے۔
افغانستان کے صوبہ غزنی میں اتحادی اور افغان فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 72 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں ۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں مطالبے پر رقم نہ دینے پر سنگدل بیٹے نے فائرنگ کر کے بوڑھے باپ کو قتل کردیا ۔
کینیڈا میں چینی کمپنی ہوآوی کی چیف فنانشل ایگزیکٹو مینگ وانزو کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو توڑنے کے شبہ میں گرفتارکرلیا ہے۔
ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر ڈیفنس کی بڑھتی ہوئی طاقت نے دشمنوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔
تہران میں ایرانی فوٹوگرافروں اور ہنرمندوں کا ساتواں 10 روزہ فیسٹیول منعقد ہوا۔
آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو لاہور کی احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ہے کہ پاکستان اگر مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو وزیر اعظم عمران خان کوڑے لگیں گے اور چوری کے جرم میں ان کے ہاتھ بھی کاٹے جائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے جو متوقف نہیں ہوگا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کسانوں کا ٹھوکر نیاز بیگ پر حکومت کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.