فلم/ ایرانی صدر کا شاہرود میں شاندار استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا شاہرود میں عوام نے شاندار استقبال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا شاہرود میں عوام نے شاندار استقبال کیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کو زبردست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے تیل کی فروخت میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہونے دیں گے۔
امریکہ میں نیویارک پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر2 یہودیوں پر حملے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
شہید حق شناس کا پیکر 36 سال بعد عراق کے علاقہ نہر کتیبان سے مل گیا شہید حق شناس 1361 ہجری شمسی میں رمضان فوجی کارروائیوں میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔
میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ مکان پر گر گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
یمن کے علاقہ مغربی ساحل کے محاذ پر یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مجرمانہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے درجنوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
فرانس میں پُر تشدد مظاہروں نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت کانگریسی قیادت کی کوتاہی کی وجہ سے کرتار پورپاکستان میں چلا گیا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ سرحد پر پرامن مظاہرین پر فائرنگ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
کانگو میں دہشت گردوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 14 دہشت گرد اور 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں کرمانشاہ کی ایک لڑکی کی کرمانشاہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بارے میں گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے ایران کے تیل کی برآمد کو روکنے کی کوشش کی تو پھر کوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکے گا اور خلیج فارس سے تیل کی ترسیل کو بند کردیا جائےگا۔
فرانس کے وزیر دفاع نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہ جینا ہسپل سعودی صحافی خاشقجی قتل کیس میں کانگریس کو بریفنگ دیں گی۔
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہ جینا ہسپل سعودی صحافی کاشقجی قتل کیس میں کانگریس کو بریفنگ دیں گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سمنان کے دورے کے دوران کئی تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
ایران کے صوبہ یزد کے صحافیوں نے ایک روزہ معذوریت پروگرام میں شرکت کرکے شہر کے مختلف ادارون کا دورہ کیا۔
افغانستان کے صوبہ غورمیں امریکی ڈرون حملہ کے نتیجے میں طالبان کا اہم کمانڈر اور شیڈو گورنر عبدالقیوم عرف روحانی ہلاک ہو گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ناتجربہ کار حکومت نہیں چل سکے گی اور عمران خان کو اگلا وزیراعظم جیل بھیجے گا۔
یمنی فورسز اور قبائل نے جنوبی محاذ پر ایک کارروائی کے دوران 4 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
دفاع مقدس کے دوران طریق القدس کارروائیوں کے دوران بستان شہر اور دیگر علاقوں کو آزاد کرالیا گيا دفاع مقدس کا ایران کی ترقی اور پیشرفت میں بہت بڑا حصہ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر اپنے سابق وکیل مائیکل کوہین کو طویل عرصے تک قید میں رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.