طلال بن عبدالعزیز کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا
سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن عبدالعزیزکا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن عبدالعزیزکا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
صومالیہ میں صدارتی محل کی چیک پوسٹ پر دو زوردار دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں شامی پناہ گزین 14 سالہ مسلم طالبہ کو مقامی اسکول کی ایک امریکی طالبہ نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی ہمیشہ بدامنی اور دہشت گردی کے فروغ کا سبب رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں بارہویں پیغمبر اعظم فوجی مشقوں ميں اپنے اقتدار کا شاندار ثبوت پیش کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سےملنے والی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔
خلیج فارس میں پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں میں ایرانی سپاہ نے پہلی بار دفاعی ڈاکٹرین کے تحت ہجومی کارروائی کا شاندار تجربہ کرتے ہوئے ایک جزیرے پر قبضہ کیا اور فوجیوں کو سرعت کے ساتھ جابجا کیا۔
اسپین کی ایک عوامی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا سے 300 مہاجر یورپی ممالک میں پہنچ گئے ہیں۔
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ حماس اور ایران کے تعلقات بہترین اور مطلوب سطح پر ہیں۔
اس رپورٹ میں خلیج فارس میں ایرانی تیز رفتار کشتیوں کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب پہنچنے کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
کچھ افراد ایسے ہیں جو شب یلدا ( سال کی طولانی شب ) کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ نہیں منعقد کر سکتے جن میں نرسیں بھی شامل ہیں ۔ جنھوں نے شب یلدا بیماروں کے ہمراہ منعقد کی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن ہی سب کے مفاد میں ہے، دوستی اور امن کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحدراستہ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
اسپین میں پولیس اورصوبہ کاتولونیا کے حریت پسند مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں خلیج فارس میں ایرانی تیز رفتار کشتیوں کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب ہونے کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید اور 2 صحافیوں سمیت 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
کولمبیا کے باغی رہنما والٹر اریزالا سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو طرفہ مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں وطن واپس نامی ریلیوں میں شریک مظآہرین پر حملہ کرکے 3 افراد کو شہید اورمتعدد کو زخمی کردیا ہے جبکہ امیرکہ نواز عرب حکمراں فلسطینیوں پر ہونے والےماسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبل از وقت عام انتخابات کرانے میں کوئی قباحت نہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے پیغمبراعظم 12 نامی فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔
پاکستان کے ہزارہ ڈیویژن کے ضلع کوہستان میں واقع اپر کوہستان کے علاقے چیچنگ میں ایک ملزم نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا۔
ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں 15 سالہ خشکسالی کے نتیجے میں 80 فیصد زراعت کو نقصان پہنچا ہے اور بعض گاؤں کے باشندوں کو حتی پینے کے پانی کی دستیابی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کے شہر ساری میں بزرگوں کے ہاؤس میں شب یلدا ( سال کی طولانی رات ) کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
فلسطینیوں نے بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ کی طرف سے اسرائيل کی حمایت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے منصوبے پرحکومت اور اپوزیشن میں اختلافات کے باعث وفاقی حکومت کا بجٹ منظور نہ ہونے کی وجہ سے امریکی حکومت شٹ ڈاؤن ہوگئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.