کشمیر میں کئی حریت رہنما گھروں میں محصور یا گرفتار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے رہنما آغا سید حسن موسوی سمیت کئی حریت رہنماؤں کو گھروں میں محصور جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے رہنما آغا سید حسن موسوی سمیت کئی حریت رہنماؤں کو گھروں میں محصور جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
عراقی طیاروں نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ابو بکر بغدادی کے 16 قریبی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرش نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی درست اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خاشقجی کو سعودی ولیعہد نے ترکی میں قتل کروادیا تھا۔
یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین ہوائی حملے میں 2 بچے شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم عز الدین قسام نے اس تنظیم کی تاسیس کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پرلیس کے خصوصی دستوں نے سائیکل سواری کے ٹور میں بھر پور شرکت کی۔
جرمنی کے وزیر خارجہ کویتی حکام کےساتھ ملاقات کے لئے کویت روانہ ہوگئے ہیں۔
عراق کے صدر برہم صالح نے آج باقاعدہ طور پر برطانوی نیشنلٹی کو چھوڑ دیا ہے۔
ایران میں شب یلدا ( سال کی طولانی شب ) کے پروگرام کے لئے خرید کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر نگراں ادارے کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اس ویڈیو میں سعودی عرب کی جارح فوج کے سپاہیوں کا یمنی فوجیوں کی کارروائی کے خوف سے اجتماعی طور پر فرار ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں، 9ویں سکیل کے پٹواری کیلئے اوپر سے سفارش آتی ہے، تقرر و تبادلے کیلئے بڑی رشوت دی جاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں ایران کے ممتاز محققین کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
فرانسیسی پولیس نے زرد جیکٹوں والے مظاہرین پر شدید تشدد کرتے ہوئے کئی درجن مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا نے برطرف کیے گئے وزیرِاعظم رنیل وکراماسنگے کو دوبارہ ملک کا وزیرِ اعظم منتخب کرلیا ہے۔
افغانستان کے صوبے اروزگان میں افغان فضائیہ کی بمباری سے 5 دہشتگردہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے۔
سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا ہے سعود القحطانی شاہی دربار کے مشیر اور ولیعہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی ہیں۔
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری (ع) 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کا اسم گرامی حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔
پولینڈ میں دو ہفتے سے جاری اجلاس کے بعد دوسوملکوں نے عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جس پر عمل درآمد 2020 سے شروع کردیاجائےگا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز نے لاہور پولیس کو ہدایت کی ہےکہ گرجا گھروں کی سکیورٹی کو مزید سخت اور بہتر بنایا جائے ۔
چین کے شہر شینزن میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
قم میں مراجع عظام اورعلمائے کرام کی موجودگی میں حضرت امام حسن عسکری(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔
بحرین کے وزير خارجہ نے آسٹریلیا کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدام کو درست قراردیدیا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کا وقت معین ہوگیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.