امریکہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے ساتھ کسی بھی دشمنی سے دریغ نہیں کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکہ کی ایران کے خلاف عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے ساتھ کسی بھی دشمنی سے دریغ نہیں کیا۔