میں حضرت محمد (ص) کو دوست رکھتا ہوں
فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر میکروں کی طرف سے اس کی حمایت کے بعد عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے بعد اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائيکاٹ کی مہم شروع ہوگئی ہے۔