پاکستان کے صدر عارف علوی ترکی پہنچ گئے
پاکستان کے صدرعارف علوی ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ترک صدراردوغان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
پاکستان کے صدرعارف علوی ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ترک صدراردوغان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں نیم فوجی دستوں کے 4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 5 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں کے حملوں میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری عنقریب آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے اربعین کے پیدل مارچ کے دوران مختلف موکبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
یہ پہلا عمود ہے جہاں سے دنیا بھر سے آئے ہوئے کئی ملین زائرین عشق و محبت حسینی سے لبریز ہو کر کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ہاؤس میں آگ لگ گئی، جس سے قیمتی سامان جل کر تباہ ہو گیا۔
امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر نے سعودی عرب کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر وہابی دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کررہا ہے۔
اس رپورٹ میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر کربلائے معلی کی فضا سے لی گئی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے معروف ہیں اس بار ٹرمپ نے اپنی چھتری کو جہاز کی سیڑیوں پر جھوڑ دیا۔
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت یہودی لابی کی صورت میں آئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرسنجیدہ اورہوشیار رہنا چاہیے۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے افغان دہشت گرد تنظیم طالبان کے نائب سربراہ ملاعبدالغنی برادرکورہاکردیا ہے۔
کربلائے معلی سے اربعین حسینی کے موقع پر لائیو پروگرام چہل منزل پیش کیا جاتا ہے جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے پرچم کی زائرین کو زیارت کرائی جاتی ہے۔
نجف اشرف سے کربلائے معلی کے پیدل مارچ میں عاشقانہ نماز کے خاص جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر ہندوستانی سفارتخانےکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کےسربراہ نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں نجف سے کربلا کے راستے میں پاکستانی زائرین کی عزاداری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْنِ وَ عَلی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَوْلادِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ
سعودی عرب کی طرف سے اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل میں ناکامی کے بعد بحرین نے 7 عرب ممالک پر مشتمل عرب نیٹو تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے عرب نیٹو کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت حاصل ہے۔
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں زائرین اربعین شہدائے کربلا کی زیارت سے فیضیاب ہورہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں صدر کی طرف سے پیش کئے گئے 4 وزراء کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد پارلیمنٹ نے چاروں وزیروں کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت کو رد کردیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی سماعت سعودی عرب کے قوانین کے قوانین کے تحت اور سعودی عرب میں ہی ہوگی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.