ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کے اعلی فوجی کمانڈر نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت شام میں دوران جنگ گرفتار ہونے والے برطانوی شہریوں کو واپس لے۔
آسٹریلیا نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے 15 ہزار سے زائد بچوں اور اُن کے والدین سے سرکاری سطح پر معافی مانگ لی۔
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
شمالی چین میں عوامی مقام پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس ویڈیو میں حضرت امام حسین (ع) کی شان میں پاکستانی نوحہ خواں کا نوحہ پیش کیاجاتا ہے۔
الجزائر میں سرکاری اداروں اوردفاتر میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد مصر میں بھی سرکاری دفاتر میں خواتین کے نقاب پر پابندی کی مہم شروع ہو گئی ہے۔
افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس کے چیف معصوم استانک زئی نے کہا ہے کہ قندھار پولیس چیف عبد الرازق کے قتل سے کچھ دیر پہلے قاتل نے دو منٹ تک سرحد کے پار کسی سے گفتگو کی تھی۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بجائے سعودی عرب سے قرض لینے کے خواہشمند ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کے واقعے کی تحقیقات کی تفصیل 23 اکتوبر کو جاری کریں گے۔
فرانس میں اپنے استاد پرکھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
اس ویڈیو میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے والے سعودی عناصر کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
عراق کے شہر بصرہ سے کربلا کے لئے روانہ ہونے والے زائرین کربلا سے 150 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ گئے ہیں۔ زائرین کربلا 11سے 14 صفر تک عراق کے صوبہ قادسیہ ، دیوانیہ،سومر اور عفک پہنچیں گے۔
اردن نے 25 سالہ امن معاہدے کی توسیع سے انکار کرتے ہوئے اسرائیل کو البقورہ اور الغمر کے علاقوں میں فصلیں کاشت کرنے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں بین الحرمین سے حضرت امام حسین (ع) کو سلام پیش کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
زائرین شلمچہ سرحد سے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے رواں دواں ہیں شلمچہ سرحد پر روسی زائرین نے عزاداری میں شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری سپاہ کے سربراہ جنرل پاکپور ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے مسئلہ کا پیچھا کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
عراق کے مقدس شہر کربلا میں شدید بارش اور طوفان کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا۔
ترک ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی موت سے چند منٹ پہلے اس سے گفتگو کی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں 2سگے بھائیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا، دونوں کی لاشیں تحویل میں لے کر پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں 9 کشمیریوں کی ہلاکت پر آج مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک ہم منصب طیب اردوغان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سعودی قونصلیٹ میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی وضاحت ضروری ہے۔
سعودی عرب کو خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے بعد عالمی سطح پر شدید رسوائی کا سامنا ہے اور سعودی عرب اس ذلت اور رسوائی سے بچنے کے لئے جدید تلاش و کوشش کررہا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.