مصری عدالت نے چرچ پرحملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی
مصر کی عدالت نے 2016 اور 2017 میں چرچ پر ہونے والے حملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی۔
مصر کی عدالت نے 2016 اور 2017 میں چرچ پر ہونے والے حملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی۔
بھارتی اور پاکستانی فوج کے درمیان سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں سکھیال میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری زخمی ہوگیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے شہر قائن میں ہزاروں افراد نے پولیس کے سب انسپکٹرشہید علی غلامی کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
پولیس کے اعلی افسروں اور اہلکاروں نے ہفتہ پولیس کی مناسبت سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تجدید عہد کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی بچوں کے حقوق کی کمیٹی یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمنی بچوں کا قتل عام کررہا ہے۔
تبریز میں طلباء کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
صوبہ قم میں پولیس نے 1700 کلو گرام منشیات کو کشف و ضبط کرنے کے بعد نذر آتش کردیا ہے۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کا 14 واں صوبائی اجلاس مہر نیوز کی ایجنسی کے ڈائریکٹر کے خطاب پر اختتام پذیر ہوگیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روزگار ، مہنگائی اور بینکنگ جیسی بعض اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اور فیصلوں پر تاکیدکی ہے۔
شیراز میں گاڑیوں کا تزئیناتی سامان تیار کرنی والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
پاکستان میں سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کردی ہے۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں طوفان سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ملائیشیا کی حکومت نے ملک میں سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پرخاموش رہنا ممکن نہیں ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے سکھر میں گھر کی دیوار گرنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان نے انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کے لیے باضابطہ طور پر درخواست کردی ہے۔
سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا جس نے پوری ریاست میں تباہی مچا دی۔
امریکہ نے استنبول میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی تلاش میں مدد کی پیش کش کردی۔
انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
گوئٹے مالا کی سابق نائب صدر روکسانہ بلدیٹی کو ’میجک واٹر‘ اسکینڈل میں کرپشن الزامات ثابت ہونے پر 15 سال 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.