افغانستان میں انتخابات میں دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران دھماکوں، گرینڈ حملوں اور دیگر سیکورٹی واقعات میں 44 افراد ہلاک اور 238 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران دھماکوں، گرینڈ حملوں اور دیگر سیکورٹی واقعات میں 44 افراد ہلاک اور 238 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی ریاست بہارمیں نامعلوم افراد نے تہوار میں شریک 2 درجن خواتین پر تیز دھار بلیڈ سے حملہ کر دیا۔
برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے خلاف سیکڑوں مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم سے دوسری مرتبہ ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا ہے۔
جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کیلئے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
سمندر پر بننے والا دنیا کا طویل ترین مکاو برج آئندہ ہفتے کھول دیا جائے گا۔
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوران 3 مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کی کارروائیوں میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے روس کی جانب سے بھارت کو ایس-400 میزائل سسٹم کے فروخت پر خبردار کیا ہے کہ اس سے خطے میں عدم استحکام ہوسکتا ہے۔
ایرانی وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے پاکستانی وزیر داخلہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سے دوطرفہ سرحدی معااہدوں پر عمل کی توقع کی جاتی ہے ۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے شہر امرتسر میں ٹرین حادثےمیں قیمتی جانوں کےنقصان پراظہارافسوس اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں میلہ میں شریک ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کے دوران کابل میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر دھماکے ہوئے ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگی ہے۔
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔
امریکی صدر ٹرمپ اپنے عجیب اور غریب کاموں کے حوالے سے معروف ہیں اس بار ٹرمپ نے اپنی بیوی کو بارش میں ہی چھوڑ دیا۔
ایران کی سرحد آستارا پر روس آذربائیجان اور جارجیا کے زائرین پہنچ رہے ہیں جہاں سے وہ لبیک یا حسین کہتے ہوئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں صحافی حاشقجی کے قتل میں ملوث 18 افراد کی گرفتارکا خیر مقدم کیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان اورترک صدر طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں معروف صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
پریس کانفرنس کے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پر نیند غالب رہی ۔
شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں امریکی خواتین بھی پیدل مارچ میں بھر پور شرکت کرہی ہیں۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ٹرین حادثے میں ایک ہی گھر کے دو بچوں سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔
زائرین اربعین کا پہلا گروہ تہران سے ٹرین کے ذریعہ کرمانشاہ کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا میں غیر ملکی زائرین اربعین نے سید الشہداء کی عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
سعودی عرب نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث 18 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.