امریکہ کا سعودی عرب میں سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار
امریکہ نے لاپتا صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر سعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔
امریکہ نے لاپتا صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر سعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔
یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی صدارت میں دو روزہ یورپ، ایشیاء سمٹ برسلز میں شروع ہوگئی جسمیں 51 ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اور حکومتی نمائندگان شرکت کر رہے ہیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے سعودی عرب کے ناقد اور معروف صحافی جمال کی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی تحقیق کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت دی ہے۔
اس ویڈیو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی لموزین کی ڈرائیونگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے ریڈیو النور کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
عراق کے صوبہ ذیقار کے شیعوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے 350 کلو میٹر پیدل مارچ کا آغاز کردیا ہے۔
افغانستان کے صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے زير کنٹرول جزیرہ نما کریمیا میں بم دھماکے کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمداردی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کوٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں آپس کا تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا میں جمہوریہ آذربائیجان کے مؤمنین نے عزاداری کی ۔ آذربائیجان کے مؤمنین حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جارہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر نیشاپور کے عوام نے نقدی اور غیر نقدی امداد سید الشہداء کے چہلم کے لئے عراق روانہ کردی ہے۔
پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مکمل امن تک امریکی اوراتحادی افواج کی واپسی نہیں چاہتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکہ کی جدید پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی عدالت کےدو فیصلوں کے سراسر خلاف ہیں۔
قم میں مراجع عظام سے سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ اسلام محمد قمی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے صوبہ ذیقار کے شیعوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے 350 کلو میٹر پیدل مارچ کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر اپیل مسترد کردی۔
امریکہ نے امریکی پادری اینڈریو براؤنسن کی رہائی کے بعد ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔
اس ویڈیو میں آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے ابتدائی دنوں سے لیکر اب تک پاسدارقاسم سلیمانی ایرانی عوام اور ایرانی سرحدوں کے دفاع کے سلسلے میں اپنی فعالیت اور سرگرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
روس کے زیر کنٹرول جزیرہ نما کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیش نظر سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز علمی شخصیات کے اجتماع سے خطاب میں علم و دانش کی سرحدوں کو توسیع دینے پر تاکید کی ہے۔
حسینیہ فاطمیون میں مرحوم آیت اللہ ابو القاسم شجاعی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری نے بیروت میں لبنان کے وزير اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں مراجع عظام کے دفاتر میں حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.