دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کے تشدد میں مدرسے کا کمسن طالب علم جاں بحق
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کرکے مدرسے کے کمسن طالب علم کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کرکے مدرسے کے کمسن طالب علم کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پاکستان نے چین کے ساتھ اعلیٰ کارکردگی کے حامل48ڈرونز فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
صدر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے نئے 4 وزراء کی پارلیمنٹ میں صلاحیت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہم رہبر معظم کی ہدایت اور عوامی تعاون کے ساتھ مشکلات سے عبور کرجائيں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد چذابہ بارش کے بعد گرد و غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو علاقے کے حالات کا علم نہیں ہے۔
پاکستان کے خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی خبر بے بنیاد ہے۔
زیارت اربعین کو قربۃ الی اللہ کی نیت سے انجام دینا چاہیے اور کربلا کے معنوی سفر میں زیارت کو اللہ تعالی سے قرب اور نزدیکی کا ذریعہ بنانا چاہیے۔ چہلم کے موقع پر زائرین اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔
غاصب اسرائیلی فوج نے زیر حراست 48 سالہ خاتون عبلہ العدم کو3 سال قید کے بعد رہا کر دیا ہے اور وہ 9 بچوں کی ماں ہیں۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں زائرین اربعین کو بروجردیوں کی طرف سے خدمت بہم پہنچانے کا کام جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین کا پیغام در حقیقت ظلم کے خلاف باہمی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام ہے۔
اس ویڈیو میں عراق کے شہر کوفہ میں میثم تمار کے مزار کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔
نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے غزہ پر اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں پہلے سے گرفتارہیں لیکن نیب لاہور نے ایک اور کیس میں بھی ان کی گرفتاری ڈال دی ہے۔
امریکی دفاعی نامہ نگار نے ایک فلم میں دعوی کیا ہے کہ جمعہ کے دن ایران کی تیز رفتار کشتیوں نے امریکی بحری جہاز کے قریب آنے کی کوشش کی۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے آنے والے بعض زائرین نے مسجد کوفہ کے قدیم راستہ سے کربلا کی جانب پیدل مارچ شروع کردیا ہے۔
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے غاصب اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اختلاف کو حل کرنے پر خصوصی توجہ ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نے سامراء میں امامین عسکریین کے روضوں کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
عراق کے شہر نجف اشرف میں حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے آنے والے زائرین نے کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ سے قبل مسجد کوفہ کی زیارت کی ہے۔
امریکہ نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان اور سلطان قابوس کے ساتھ ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نجف اشرف پہنچ گئی ہے جہاں انھوں نے حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔
ایران کے سرحدی شہر مہران میں شدید گرد و غبار کے نتیجے میں اسکولوں کی صبح کی شیفٹ میں تعطیل کردی گئی ہے۔
مصر کے مغربی صحرا میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 11 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترکی کے جنوبی شہر دیار بکر میں زمین کا کچھ حصّہ اچانک پھٹ جانے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی 2خواتین گر کر زمین میں دھنس گئیں۔
پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں اسرائیلی طیارے کی آمد پر پاکستان بھر میں تہلکہ مچا ہوا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے پاکستانی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.