جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے پر سعودی عرب کو سزا دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر کہا ہے کہ اگر صحافی کو قتل کرنے میں سعودی حکومت کا ہاتھ ہوا تو اسے سزا دی جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر کہا ہے کہ اگر صحافی کو قتل کرنے میں سعودی حکومت کا ہاتھ ہوا تو اسے سزا دی جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر کہا ہے کہ اگر صحافی کو قتل کرنے میں سعودی حکومت کا ہاتھ ہوا تو اسے سزا دی جائے گی۔
اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ پٹی کو قطر کی جانب سے فراہم کردہ ایندھن بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندے زلمے خلیل زاد نے قطر میں افغان طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔
سعودی عرب کے ترکی میں جلاوطن صحافی جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ذاتی محافظ نے ہلاک کیا ہے۔
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے شہر اہواز میں حضرت رقیہ کی شہادت کی مناسبت سے تعزیہ خوانی کا پروگرام منعقد کیا گيا۔
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے دوستداران اہلبیت (ع) تیاریوں میںم صروف ہیں شوش سے حرکت کرنے والے زوار کی گذشتہ 10 سے خلیفہ حیدر میزبانی کررہے ہیں۔
فیس بک نے کہا ہے کہ اس پر ایک بڑا سائبر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 کروڑ اکاؤنٹس کی تفصیلات چوری ہوگئی ہیں۔
آذربائیجان نے پاکستان کو سوملین ڈالر مالیت تک کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار کی صورت میں دینے کی پیشکش کی ہے۔
نیپال میں ماؤنٹ گرجا پر کوہ پیمائی کرنے والے 8 افراد برفانی طوفان کی زد میں آ کرہلاک ہوگئےہیں جبکہ ایک کوہ پیما لاپتہ ہے۔
قطر نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستانی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں سمندری طوفان " تتلی " کے باعث ہلاکتوں کی تعداد9 ہوگئی ہے۔
روس نے شام کے شمالی علاقوں میں امریکہ کی نقل وحرکت اور اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس ویڈیو میں بندر عباس میں ڈیلکس گاڑیوں میں لگی آگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہندوستانی سکیورٹی فورسز نےاعظم گڑھ میں فرضی بینک قائم کرکے عوام کو لوٹنے والے 9افراد کو ہوٹل سے گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے ملک کی مغربی سرحد کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے ملک کی مغربی سرحد کی حفاظت شہید رسمتی 274 بریگیڈ کے ہاتھ میں ہے۔
ترکی کی عدالت نے جاسوسی اور دہشت گردوں سے تعلقات کے الزام میں گرفتار امریکی پادری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کی وجہ سےجنگ جاری ہے۔ اگر امریکہ شام سے خارج ہوجائے تو شام میں جنگ فوری طور پر بند ہوسکتی ہے۔
پاکستان کے محکمہ پاسپورٹ اور امیگریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی خواجہ سعد رفیق، بھائی سلمان رفیق اور قیصر امین بٹ کے نام بلیک لسٹ میں شامل کردیئے۔
پاکستان میں کوٹ لکھپت جیل میں جاسوسی کے جرم میں قید 63 سالہ بھارتی قیدی زندگی کی بازی ہار گیا۔
پاکستان کے علاقہ وہاڑی میں اڈا کچی پکی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.