بھارت کا ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے 2 لاکھ روپے دینے کااعلان
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے پنجاب کے ضلع امرتسر میں ٹرین حادثہ میں بہار کے ہلاک ہونیوالے افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے پنجاب کے ضلع امرتسر میں ٹرین حادثہ میں بہار کے ہلاک ہونیوالے افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔
ڈیرہ غازی خان کے علاقے غازی گھاٹ کے قریب دو بسوں کے درمیان تصادم میں 19افراد ہلاک ہوگئے ۔
امریکی خارجہ تعلقات پر مبنی کمیٹی میں ریپبلکن پارٹی کے رکن نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو ملوث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا ہرگز دوست نہیں تھا۔ محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں۔
جرمنی کی خارجہ تعلقات پر مبنی کمیٹی نے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے رد عمل میں جرمنی سے سعودی عرب کے سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب کے مکار وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔
نجف سے کربلا اربعین کے راستے میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے سرحدی صوبہ ایلام میں بھی طوفان اور بارش کی وجہ سے زائرین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
تائیوان میں مسافر بردار ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث 17 مسافر ہلاک اور 137 زخمی ہوگئے۔
امریکہ کی طرف سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
برطانیہ، جرمنی، یورپی یونین اور دیگر عالمی طاقتوں کے بعد امریکہ نے بھی سعودی صحافی جمال خاشقجی کی سعودی عرب کے قونصل خانے میں بہیمانہ قتل پر سعودی عرب سے مکمل تحقیقات اور پُراسرار موت پر اٹھنے والے سوالات کے ٹھوس جوابات کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی شلمچہ سرحد سے غیر ملکی زائرین عبور کرکے عراق میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے رواں دواں ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے یمن میں سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، یمن میں سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کا حامی ہے۔
اس فلم میں آپ مشاہدہ کریں گے کہ سعودی عرب کے عیاش شہزادے کس طرح تیل اور مال و زر کے ذریعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف کارروائی کے لئے اکسا رہے ہیں۔
جاپان کی برّی سیلف ڈیفنس فورس اور بھارتی فوج اپنی پہلی مشترکہ مشقوں کا آغاز27اکتوبرسے کریں گی۔
نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ نے ہندوستان کو روس سے ایس-400 میزائل نظام کی خریداری کے نتیجے میں پیش آنے والی پابندیوں سے بچنے کے لیے ان سے ایف-16 طیارے خریدنے پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا ہے۔
افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات کے باوجود دوسرے روز بھی پارلیمانی انتخابات جاری ہیں۔
ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکیلئےسعودی قونصلیٹ کے قریب جنگلات میں سرچ آپریشن جاری ہے، ترک حکام نےدعوی کیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکےقریب ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ ایٹمی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست اُتر پردیش کے ایک گاؤں میں بندروں کی جانب سے ایک شخص پر اینٹیں برسا دی گئیں جس کے نتیجے میں 70 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔
ڈنمارک کے وزير اعظم نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کے اعتراف پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب نے خاشقجی کے مجرمانہ اور بہیمانہ قتل کے بارے میں تمام حقائق بیان نہیں کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہاؤسنگ و ٹرانسپورٹ کے وزير آخوندی اور صنعت و تجارت کے وزیرشریعتمداری کے استعفی قبول کرلئے ہیں۔
اربعین کی حمایت حکمرانوں پر واجب اور لازم ہے اگر ہم اربعین کے موقع پر خرچ نہیں کریں گے تو پھر کہاں کریں گےثقافتی بجٹ کا بہترین مصرف اربعین ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اعتراف کے سلسلے میں سعودی عرب کی وضاحت کو ناکافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وضاحت سے مطمئن نہیں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے فلم " وہ 23 افراد " کے پس پردہ مناظر کا مشاہدہ کرنے کے دوران جوانوں کے لئے مخصوص دعا کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.