چین میں حراست کے دوران انٹرپول کے سابق سربراہ کا قتل ہوسکتا ہے، اہلیہ کا خدشہ
انٹرپول کے سابق سربراہ مینگ ہونگ وائی کی اہلیہ گریس مینگ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو چین میں دوران حراست قتل کیا جاسکتا ہے۔
انٹرپول کے سابق سربراہ مینگ ہونگ وائی کی اہلیہ گریس مینگ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو چین میں دوران حراست قتل کیا جاسکتا ہے۔
ہندوستانی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں میلہ منانے والا ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوئی۔
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
آئی آر آئی بی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں سے اربعین میں شرکت کے لئے مؤمنین کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سعودی حمکران شاہ سلمان کی دعوت پر 23 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
اس ویڈیو میں شہید احمد کافی کہتے ہیں علماء ، فضلاء اور محبین اہلبیت (ع) سال میں پانچ بار پیدل حضرت امام حسین علیہ السلام کرتے تھے ۔ میں نجف سے 35 بار پیدل کربلا زیارت کے لئے آیا ہوں حضرت امام حسین (ع) کی سال میں اول رجب، 15 رجب، 15 شعبان، یوم عرفہ اور اربعین پانچ زیارتیں مخصوص ہیں۔
ترکی نے ایک جنگل میں مبینہ طور پر قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔
ایران کی چذابہ سرحد سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے بڑی تعداد میں زائر گزر رہے ہیں۔
یورپ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ قندھار پر ہونے والا حملہ افغانستان سے متعلق امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا۔
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں گزشتہ روز گورنر کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے بعد انتخابات ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیے گئے ہیں۔
ایران کے ادبی اور ثقافتی شہر شیراز میں 33 ویں شب شعر منعقد ہوئی جس میں شعراء نے اپنا منظوم کلام پیش کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سعودی صحافی خاشقجی کے معاملے میں ترکی کے پائدار رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بری طرح امریکی اور صہیونی سازش میں پھنس گیا ہے۔
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کا مستقبل تاریک اور مبہم ہوگیا ہے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی عرب کے مغربی آقاؤں نےبھی اس کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔
ایران کی شلمچہ سرحد پر اربعین کے زائرین کو خدمات بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ کرکے اپنی بربریت کا ثبوت دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير تعلیم نے قم میں مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد مہران سے زائرین کی کربلا روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں اور ایران آج طاقت اور قدرت کے اوج پر فائز ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں اور ایران آج طاقت اور قدرت کے اوج پر فائز ہے۔
تہران میں امامزادہ قاضی الصابر کے مزار پر حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
شہید محلاتی سٹی میں مسجد امام خمینی (رہ) میں شہید عماد مغنیہ کی والدہ مرحومہ کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
ترکی میں سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئےہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.