شہید سلیمانی کے قتل کا انتقام جاری / ایرانی قوم پائدار، دشمن ناکام/زیارت مستحب جان کی حفاظت واجب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ہاتھوں شہید سلیمانی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے وحشیانہ قتل کے انتقام کا سلسلہ جاری ہے اور جاری رہےگا۔