متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکول بند
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
فرانس نے پیرس کے مضافات میں ایک تاریخی کاخ کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے ٹیلیفون پرگفتگو میں شام میں جاری بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
انڈونیشیا نے بھار تی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
امريکہ میں طوفان گرد و باد نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
چین سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کے خلاف ایران میں عوامی رضآکار فورس بھی حرکت میں آگئی ہے۔
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر 3 فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس کے مزید 3 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی۔
متحدہ عرب امارات کے با خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کورونا و ائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اسے قرنطینہ ميں بھیج دیا گيا ہے۔
ایرانی سکیورٹی فورسز نے طبی وسائل کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 28 ملین دستانے برآمد کرلئے ہیں۔
ایرانی فوج کی میڈیکل یونیورسٹی کے سربراہ بریگیڈیئر ڈاکٹر حمیدی فرہانی نے کہا ہے کہ گھروں میں قیام کورونا وائرس کی روک تھام کا بہترین علاج ہے۔ انھوں نے کہا کہ ماسک صرف بیمار افراد کے لئے ضروری ہے اور عام افراد کو اس کی ضرورت نہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔
امریکی وزارت دفاع کے مطابق امریکہ نے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شہید داؤد فہمیدہ اور شہید محمد حسین فہمیدہ والدہ مرحومہ فاطمہ کریمی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
بندر عباس میں خواتین فیکٹری میں طبی لباس اور ماسک تیار کرکے کوروناو ائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے شام میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں ایک پودا کاشت کیا۔
تہران کے جنوب میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 46 ملین دستانے برآمد کرلئے ہیں۔
ایران کے نئے سال کے موقع پر سرخ مچھلی ہفت سین دسترخوان کی زینت بنتی ہے یہ مچھلیاں تالاب سے ہفت سین دسترخوان تک پہنچنے کے لئے طویل سفر طے کرتی ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ " پی ایس ایل " کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی خبـریں غلط ہیں۔ ہر نزلہ و زکام کو کوروناو ائرس قرار نہیں دیا جاسکتا۔
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کےنئے کیسز کی تعداد میں کمی آنے لگی ہے ، مزید 119 افراد میں مرض کی تشخیص ہوئی جبکہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے 38 اموات ہوئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے جنرل قاآنی سےمنسوب خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی کا سماجی سائٹوں پر کوئی صفحہ موجود نہیں ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو پاکستان سے تعلق ختم کرکے قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو کی دعوت ہے۔
افغانستان کے صوبے قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 16 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.