یمن کے صوبہ الجوف میں انصار اللہ کے اہلکاروں کی پیشقدمی جاری
یمن کے صوبہ الجوف میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پرمہلک اور کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے پیشقدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔
یمن کے صوبہ الجوف میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پرمہلک اور کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے پیشقدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔
شامی شہریوں نے امریکی فوج کے ایک قافلہ کو صوبہ الحسکہ کے ایک علاقہ سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد امریکی فوجی دہشت گردوں کے کنٹرول والے علاقہ میں بھاگ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایرانی آرمی کے موبائل اسپتال نے بھی طبی سہولیات کی فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔
حرم رضوی ميں حضرت علی علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے نقارہ بجانے کی تقریب منعقد ہوئی۔
آج 13 رجب المرجب حضرت علی علیہ السلام کا یوم پیدائش ہے اس دن کو یوم پدر کے نام سے موسوم کیا گيا ہے جو گھر، سماج اور معاشرے میں سکون اور سلامتی کا مظہر ہے۔
ایرانی فضائیہ کے بعثت اسپتال کے ڈاکٹر اور نرسیں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر مریضوں کو خدمات بہم پہنچا رہے ہیں۔
ترک فوج کی شامی فوج کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ترک فوج نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کرکے امن معاہدے کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
تہران میں شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے چھڑکنےکی مہم جاری ہے۔
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس کے خصوصی وارڈ میں حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم والد کی مناسبت سے مجشن منعقد کیا گیا۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔
بھارت میں جرائم کے تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطا 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289واقعات پیش آتے ہیں۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں شائقین کےداخلے پر پابندی عائدکر دی ہے۔
افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد گروہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ طالبان رہنما افغانستان کے قانونی حکمراں ہیں۔
حضرت علی (ع) کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔ حضرت علی علیہ السّلام کی مشہور کنیت ابو الحسن و ابو تراب ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.