حضرت معصومہ (س) کا حرم مطہر اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے چراغاں
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے چراغاں کیا گيا ہے لیکن زائرین سے خالی ہے۔
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے چراغاں کیا گيا ہے لیکن زائرین سے خالی ہے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے تخریبکاری اور قتل و غارتگری سے اگے بڑھ اقتصادی دہشت گردی کے ذریعہ ایران کے صحت کے شعبہ کوبھی نشانہ بنایا ہے۔
افغان طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکارکردیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کا ایک مشتبہ مریض قرنطینہ سے برہنہ حالت میں فرار ہو گیا اور ایک عمر رسیدہ خاتون کو کاٹ لیا جس سے خاتون کی موت واقع ہوگئی۔
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جو لوگ کورونا وائرس کا مذاق اڑاتے تھے انھوں نے بھی اس کا کلمہ پڑھنا شروع کردیا ہے۔ سبھی اس بات پر متفق ہیں کہ کورونا وائرس کا مقابلہ صرف گھر میں بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے۔
بھارت میں سکھوں کے مذہبی رہنما گرو بلدیو سنگھ کی کورونا وائرس سے ہلاکت کی وجہ سے تقریباً 15 ہزار افراد کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا ہے۔70 سالہ گرو بلدیو سنگھ حال ہی میں اٹلی اور جرمنی سے آئے تھے
ایرانی وزیر دفاع نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا قریب سےمشاہدہ کیا ۔
کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو صحتیاب ہو گئی ہیں۔
تہران میں بروجردی روڈ پر واقع جابری مسجد میں مقامی لوگ میڈیکل ماسک اور شیلڈ کی تیاری کے ساتھ ساتھ اسپرے کی مہم میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔
ترکی میں اب تک کورونا واءرس کے 7 ہزار 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں ، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 108 تک پہنچ گئی ہے۔
سلیمانیہ کے ثقافتی ڈائریکٹر نے ایرانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم عظیم اور بہادر قوم ہے جس نے ہمیشہ استقامت کا مظاہرہ اور تاریخ میں مختلف چیلنجوں کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے۔
کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔
ایران کے صوبہ سمنان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں بائیو لوجیکل دفاعی مشقوں میں حصہ لیا۔
ایران کے تمام شہروں کی طرح بندر عباس میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک کی محدودیت کے پلان کو نافذ کردیا گیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
عراق کے معدوم صدر صدام کے کیمیائی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی جانبازوں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامنا ہے کیمیائی ہتھیاروں میں زخمی ہونے والے ایک جانباز کیان عابدین پور اسفند یاری ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر 9 بار زخمی ہوئے اور بیت المقدس کارروائی میں انھیں کمییائی ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
بھارت کورونا وائرس کے اسٹیج 3 میں داخل ہورہا ہے جبکہ ملک بھر میں لاک ڈاون کے تیسرے دن لاکھوں افراد فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں ۔
ایران کے تمام شہروں کیط رح سمنان میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک کی محدودیت کے پلان کو نافذ کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔
سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز حکومت نے مدینہ منورہ کی مسجد قبا کے خطیب کو کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو آزاد کرنے پر مبنی ٹوئیٹ کے جرم میں برطرف کردیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس میںم بتلا افراد کی تعداد1 لاکھ 16 ہزار 505 تتک پہنچ گئی ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں میں برطانوی شہزادہ چارلس کے علاوہ برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن اور برطانیہ کے وزیر صحت بھی شامل ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناقص کارکردگي پر عوام کی شدید تنقیدکا سامنا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.