پاکستان میں کورونا وائرس مبتلا افراد کی تعداد 1320 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1320 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1320 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کی طرف سے فلسطینی تنظيم حماس کے اعلی رہنماؤں کو اغوا کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، سعودی عرب اگر فلسطینی مغویوں کو رہا کردےگا تو اس کے بدلے میں یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ ،سعودی عرب کے قیدی پائلٹ اور 4 افسروں کو آزاد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آیت اللہ محمد یعقوبی کی ہدایات اور سفارشات کے مطابق ان کے دفتر کی طرف سے قرنطینہ میں موجود زائرین کو امدادی سامان کی فراہمی کا عمل شروع کردیا گيا ہے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد برطانوی وزیرصحت بھی کورونا وائرس میںم بتلا ہوگئے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ ميں چلے گئے ہیں۔
چین کے صدر شئی جینپینگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے امداد کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان میں حکمراں جماعت تحریک انصاف کےصوبائی ااسمبلی کے رکن عبدالسلام آفریدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔
اس ویڈیو میں ایران کے شہر یزد میں بہار کی آمد پر پھولوں کے شاندار جلوے پیش کئے جارہے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے میو اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض مدد کے لئے پکارتے پکارتے دم توڑ گیا۔
شیراز میں طلاب کے جہاد گروہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عام مقامات پر اسپرے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کی روک تھام کے لئے ٹریفک محدودیت کا پلان نافذ کردیا گیا ہے۔ اس پلان کے مطابق تہران پلیٹ نمبر کی کوئی گاڑی تہران سے خارج نہیں ہوسکتی اور کسی دوسرے صوبہ کی گاڑی تہران میں داخل نہیں ہوسکتی ۔
افغانستان میں 2غیر ملکی سفارتکاروں اور نیٹو مشن دفتر کے 4سرکاری اہلکاروں سمیت 11 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
شیراز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مدینۃ النبی کے طلباء ، سازمان تبلیغات اسلامی کے تعاون سے اسپرے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 1286 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور طبی وسائل کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ایرانی فوج کے بعض کارکنوں کے اہلخانہ ماسک تیار کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 22ہزار993 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5لاکھ 10 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کورونا کے مریضوں کا پلاسما کے ذریعہ علاج کا آغاز کردیا گيا ہے۔
ایران کی مسلح افواج نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حمیدیہ میں داخل ہونے والے افراد کی اسکریننگ کا آغاز کردیا ہے۔
بھارتی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اعلان کردہ لاک ڈاؤن کے بعد غریبوں کی مدد کے لیے 22.6 ارب ڈالر کی خطیر رقم کے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ پاکپتن کے نواحی گاؤں میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔
امریکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضو ں کی تعداد 85 ہزار 280 ہوگئی جبکہ چین میں یہ تعداد 81 ہزار 340 ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1235 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت اور یوم سپاہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپاہ کی اسٹراٹیجک قدرت ، امریکہ کے غصہ اور اس کی حقارت کا اصلی سبب ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.