دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کر گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 8لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 8لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں مزید 13 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جس مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرسکے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1975 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 26 افراد ہلاک اور 58 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں کوروناو ائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشرقی علاقہ میں واقع ٹرمینل اور گھروں میں اسپرے کی مہم جاری ہے۔
ایک حالیہ تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے ہلاکتیں ماضی میں کیے گئے اندازوں سے کہیں کم ہو رہی ہیں۔
امریکہ فوج کی عراق میں مشکوک نقل و حرکت جاری ہے۔ امریکی طیاروں نے عراق کے صوبہ دیالی پر اڑانیں انجام دی ہیں۔
ایران کے شہر شیراز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں طلباء اور رضاکار فورس کی طرف سے اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
روس میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں نئے 500 کیسز سامنے آنے کے بعد دارالحکومت ماسکو سمیت کئی علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی جب کہ وبا سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والے افراد کے لیے سزا بھی متعین کردی گئی۔
گرگان کے عوام کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے قانون کی رعایت کرتے ہوئے گھروں ميں ہی قیام پذیر ہیں۔
معروف اطالوی سائنسدان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام کوگھروں میں ایک دوسرے سے الگ رہنے کی حکمت عملی اپنانی چاہیے۔
قم کے کامکار اسپتال میں میڈیکل عملے اور کورونا وائرس کے مریضوں میں حرم حضرت عباس (ع) کا پرچم اور حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی گئی ہے۔
امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔
چین کے جنگلات میں خوفناک آگ کو بجھانے کے دوران اچانک ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر فائر بریگیڈ عملے کے 19 اہلکار آگ میں بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اپنے مخاطبین کے لئے حرم مطہر رضوی کی مجازی زیارت کا اہتمام کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نےاقتصادی پابندیوں اور کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے۔
آج 31 مارچ مطابق 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران ہے جو ایران میں اسلامی جمہوری حکومت کا " اسلامیت اور جمہوریت " پر مشتمل نیا ماڈل ہے ۔
ایران کے شہر اہواز میں کوروناو ائرس کے مریضوں کی استراحت کے لئے 150 تختوں پر مشتمل استراحتگاہ کی رونمائی کی گئی ہے۔
خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں پاکستانی، بنگلادیشی اور بھارتی شہریوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سخت اقدامات کی وجہ سے قید اور ملک بدری کے باعث غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔
ایران کے مختلف صوبوں کی طرح یزد میں بھی ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا ہے ٹریفک پلان کے مطابق غیرعلاقائی گاڑیوں پرشہر میں داخل ہونے پر پابندی عائد ہے۔
شیراز میں عوامی گروہوں کی جانب سے شیراز کے اسپتالوں کے میڈيکل عملہ اور کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لئے قدرتی جوس تیار کیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس سے لڑنے میں ایرانی قوم اور حکام کی اچھی کارکردگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم، مختلف امتحانات میں کامیاب، سرافراز اور سربلند رہی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3000 سے زائد ہوچکی ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 153000 سے زائد ہوگئی ہے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے 2 حملوں میں کم سے کم 12 افغان پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1865 ہوگئی ہے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.